اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سوشل میڈیا پر DUBAI سے راکھی ساونت نے شیئر کردیں بیڈروم سے لیکر باتھ روم تک کی ویڈیو، دیکھ کر سبھی رہ گئے دنگ

    Rakhi Sawant luxury house in Dubai: راکھی ساونت سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حال ہی میں بوائے فرینڈ عادل خان درانی کے ساتھ وہ چھٹیاں منانے دبئی پہنچی تھیں۔ جہاں انہوں نے ایک عالیشان گھر سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔

    • Share this:
      Rakhi Sawant luxury house in Dubai: راکھی ساونت (Rakhi Sawant) ان دنوں بی ٹاؤن کی ہاٹ ٹاک میں چھائی ہوئی ہیں۔ وہ سابق شوہر رتیش پر لگائے گئے الزامات اور بزنس مین عادل خان درانی (Adil Khan Durrani) کے ساتھ اپنے نئے رلیشن شپ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں راکھی بوائے فرینڈ عادل کے ساتھ دبئی (DUBAI)پہنچی تھیں جہاں انہوں نے ایک عالیشان گھر خریدا تھا۔ اب انہوں نے گھر کا ورچوئل ٹور کیا ہے، جس کا باتھ روم بیڈروم سے لے کر سب کچھ عالیشان ہے۔ تاہم، ویڈیو دیکھنے کے بعد، مداحوں میں الجھن پیدا ہو رہی ہے کہ یہ راکھی کا اصلی گھر ہے یا وہ یہاں کسی برانڈ کی تشہیر کر رہی ہیں۔

      راکھی ساونت سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حال ہی میں بوائے فرینڈ عادل خان درانی کے ساتھ وہ چھٹیاں منانے دبئی پہنچی تھیں۔ جہاں انہوں نے ایک عالیشان گھر خریدا۔ اب انہوں نے اپنے پرتعیش گھر کی ایک جھلک دکھا دی ہے، جس کا interior دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے ہیں۔

      راکھی ساونت کے نئے Boyfriend عادل درانی کو کسی اور نے بتایا اپنا ...

      View this post on Instagram

      A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

      راکھی ساونت کے نئے بوائے فرینڈ عادل درانی سے 6سال ہیں بڑی، بتایا کنبہ ہے ہمارے رشتے کے خلاف

      راکھی نے شیئر کیا سوشل میڈیا پر ویڈیو

      ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بے بی پنک کلر کی ساڑھی میں نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں وہ مداحوں کو اپنے گھر کی جھلک دکھا رہی ہیں۔ ویڈیو میں راکھی کہہ رہی ہیں، 'کیا آپ دبئی میں میرا لگژری اپارٹمنٹ دیکھنا چاہتے ہیں؟ راکھی کہہ رہی ہیں کہ مجھے خدا سے مزید کچھ نہیں چاہیے، کیونکہ میری خواہش پوری ہو گئی ہے۔ راکھی کہہ رہی ہیں کہ یہ اپارٹمنٹ خریدنے کے بعد کسی کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بس اپنے کپڑوں کا بیگ رکھو اور رہنا شروع کر دو۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: