اپنے متنازعہ بیانوں سے خبروں میں بنی رہنے والی راکھی ساونت ایک بار پھر اپنے بیان کو لے کر خبروں میں آگئی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے گلوکار انوپ جلوٹا کو اپنے بیانوں کا نشانہ بنایا ہے۔ کچھ روز قبل میڈیا کو دئے ایک انٹرویو میں راکھی ساونت نے بگ باس 12 میں جانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انوپ جلوٹا کے ساتھ جو ان کی گرل فرینڈ ہیں جسلین وہ میری بچپن کی دوست ہیں۔ وہیں راکھی نے انوپ جلوٹا کے لئے فحش باتیں کرتے ہوئے کہا کہ انوپ جلوٹا جی کا جلوٹا نکل جائےگا صرف لوٹا ہی رہ جائےگا۔
راکھی نے انوپ جلوٹا کے لئے آگے کہا کہ جب وہ ٹھیک طرح سے چل بھی نہیں سکتے تو کانڈ کیا کریں گے؟ جب انسان کانڈ نہیں کر پائےگا تو گرل فرینڈ کیسے روکےگی اور مجھے لگتا ہے کہ جو ہینڈ سم ڈوڈ بگ باس میں موجود ہیں وہ جسلین کو لے اڑیں گے۔ ویسے بھی جب جلوٹا کسی کانڈ کو کرنے کے لائق نیں رہ گئے ہیں‘‘۔
انٹرویو کے دوران مزید بات کرتے ہوئے راکھی انوپ جلوٹا کو میسیج دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ اگر جسلین چلی جائے تو انہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں ہوں نا، میں آپ کے ساتھ ’کانڈ‘ کروں گی۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔