ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کون ہے یہ لڑکی جس کی ٹانگ کے پرائیویٹ حصے کو چومتے نظر آئے رام گوپال ورما، اس اداکارہ نے کلک کی بولڈ تصویر

دراصل رام گوپال ورما نے کل ہی اپنی آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بولڈ فوٹو (Ram Gopal Varma Bold Photo) پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کی ٹانگ کے پرائیویٹ حصے پر کس کرتے نظر آرہے ہیں۔

  • Share this:
کون ہے یہ لڑکی جس کی ٹانگ کے پرائیویٹ حصے کو چومتے نظر آئے رام گوپال ورما، اس اداکارہ نے کلک کی بولڈ تصویر
دراصل رام گوپال ورما نے کل ہی اپنی آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بولڈ فوٹو (Ram Gopal Varma Bold Photo) پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کی ٹانگ کے پرائیویٹ حصے پر کس کرتے نظر آرہے ہیں۔

ہندستان کے قدآور فلم ساز میں شمار رام گوپال ورما اپنی لیک سے ہٹ کر فلموں کیلئے کافی مشہور ہیں۔ رام گوپال ورما (Ram Gopal Varma)  کی فلمیں حقیقت کے کافی نزدیک ہوتی ہیں۔ ان کی فلموں میں ایکشن، تھرل سب کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔ رامو (Ramu)  نے ساؤتھ سنیما کے ساتھ۔ساتھ بالی ووڈد میں بھی کئی فلمیں بنائی ہیں جن میں امیتابھ بچن اسٹارر سرکار اور منوج باجپئی اسٹارر ستیہ بلاک بسٹر فلمیں ہیں۔ رام گوپال ورما کی فلموں میں گلیمر اور بولڈنیس بھی نظر آتا ہے۔ ففلم ساز کئی بار اپنی فلموں کے بولڈ موضوعوں اور بولڈ سین کیلئے چرچا میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں رام گوپال ورما پھر سے چرچا میں ہیں لیکن اس بار وہ اپمی فلم کو لیکر نہیں اپنی ہی ایل فوٹو کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔

دراصل رام گوپال ورما نے کل ہی اپنی آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ سے  ایک بولڈ فوٹو  (Ram Gopal Varma Bold Photo) پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کی ٹانگ کے پرائیویٹ حصے پر کس کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں رامو نے بلیک چشمہ لگایا ہوا ہے اور پھٹی ہوئی جینس پہنے ایک لڑکی کی کھلی (Thigh) کو چوم رہے ہیں۔ جب سے اس تصویر کو پوسٹ کیا ہے تب سے ہزاروں لوف اسے لائیک کع چکے ہیں اور کئی لوگ اپنے رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ کئی لوگوں نے رام گوپال ورما کی اس تصویر کیلئے ٹرول بھی کیا ہے۔

بڑی بات یہ ہے کہ رام گوال ورما کی اس فوٹو کو ساؤتھ انڈین اداکارہ نینا گانگولی  (Naina Ganguly)  نے ہی کھینچا ہے۔ رامو نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا، یہ میری سونیا نریش کی (Thigh) ہی تصویر کلک کی ہے نینا گانگولی نے۔ ہے نینا گانگولی تم اچھی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماہر فوٹو گرافر بھی ہو۔ اس پوسٹ میں انہوں نے نینا اور سونیا نریش کو ٹیگ بھی کیا ہے۔ نینا تو مشہور و معروف اداکارہ ہیں سونیا فی الحال لوگوں کیلئے انجان ہیں۔

ram gopal varma

آپ کو بتادیں کہ رام گوپال ورما کی اگلی فلم ڈینجرس جلد ہی رلیز ہوگی۔ یہ فلم ہندستان کی پہلی ہم جنس پرستی lesbian پر مبنی پہلی لو اسٹوری (Love Stories) کرائم تھریلر ہے۔ اس فلم میں نینا گانگولی کے ساتھ اداکارہ اپسرا سنی نظر آئیں گی۔ نینا اور اپسرا کی اس فلم کا ٹریلر لانچ ہو چکا ہے جو خوب وائرل ہوا تھا ۔ فلم میں بیحد ہی ہاٹ اور بولڈ سین دکھائے گئے ہیں۔

ram gopal varma
اس کے علاوہ دونوں اداکاراؤں نے بی ہائنڈ دا سین تصویریں پوسٹ کی ہیں جس میں دونوں کا گلیمرس انداز صاف نظر آرہا ہے۔ رامو کے ساتھ اسی فلم سے جڑی ایک فوٹو گزشتہ دنوں خوب مشہور ہوئی تھی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 06, 2021 08:20 PM IST