اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Ranbir Alia Twins:جڑواں بچوں کے ممی پاپا بنیں گے رنبیر-عالیہ؟کپور خاندان میں گونجیں گی دو کلکاریاں!

    Ranbir Alia Expecting Twins: حال ہی میں عالیہ اپنی ہالی ووڈ فلم ہارٹ آف اسٹون کی شوٹنگ مکمل کر کے یورپ سے ہندوستان واپس آئی ہیں۔ اس دوران وہ ایئرپورٹ پر ایک بڑے بے بی بمپ کے ساتھ نظر آئیں۔

    Ranbir Alia Expecting Twins: حال ہی میں عالیہ اپنی ہالی ووڈ فلم ہارٹ آف اسٹون کی شوٹنگ مکمل کر کے یورپ سے ہندوستان واپس آئی ہیں۔ اس دوران وہ ایئرپورٹ پر ایک بڑے بے بی بمپ کے ساتھ نظر آئیں۔

    Ranbir Alia Expecting Twins: حال ہی میں عالیہ اپنی ہالی ووڈ فلم ہارٹ آف اسٹون کی شوٹنگ مکمل کر کے یورپ سے ہندوستان واپس آئی ہیں۔ اس دوران وہ ایئرپورٹ پر ایک بڑے بے بی بمپ کے ساتھ نظر آئیں۔

    • Share this:
      Ranbir Alia Expecting Twins:رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں نہ صرف اپنی پیشہ ورانہ بلکہ ذاتی زندگی کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں۔ رواں سال اپریل میں دونوں کی شادی ہوئی تھی جس میں صرف ان کے قریبی دوست ہی شریک تھے۔ وہیں شادی کے تین ماہ بعد عالیہ نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حاملہ ہیں۔ اب ایک بار پھر جوڑے کی طرف سے دوہری خوشخبری سامنے آ رہی ہے۔

      ان دنوں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور (Ranbir Alia Pregnancy Phase) دونوں اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنے بچے کی آمد کے مرحلے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اب میڈیا رپورٹس کے مطابق خبر ہے کہ رنبیر-عالیہ جڑواں بچوں کے والدین بننے والے ہیں۔

      ایسا بھی کہا جا رہا ہے کہ ایک مشہور نجومی نے پیشین گوئی کی ہے کہ ننھے شہزادوں کی کلکاریاں اس جوڑے کے گھر میں گونجیں گی۔ سوشل میڈیا پر پھیلی خبر کے مطابق شادی کے تین ماہ کے اندر عالیہ کے اتنے بڑے بے بی بمپ ہونے کی وجہ جڑواں بچے بھی ہو سکتے ہیں۔ اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی تاہم مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اگر یہ سچ ثابت ہوتا ہے تو کپور خاندان میں ڈبل کلکاریاں گونجیں گی۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)





      یہ بھی پڑھیں:

      ڈریسنگ پرسوال اٹھانے والوں پربھڑکیMalaika Arora،کہا-خواتین کواسکرٹ کی لمبائی سے کیاجاتا جج

      یہ بھی پڑھیں:
      Mallika Sherawat Struggle:جدوجہد کے دنوں کو یاد کرکے ملیکا شیراوت کا چھلکا درد

      بے بی بمپ کے ساتھ ایئرپورٹ پر اسپاٹ ہوئی تھیں عالیہ
      بتا دیں کہ حال ہی میں عالیہ اپنی ہالی ووڈ فلم ہارٹ آف اسٹون کی شوٹنگ مکمل کر کے یورپ سے ہندوستان واپس آئی ہیں۔ اس دوران وہ ایئرپورٹ پر ایک بڑے بے بی بمپ کے ساتھ نظر آئیں۔ دوسری جانب اگر ہم جوڑے کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو عالیہ اور رنبیر پہلی بار 'براہمسترا' کے ذریعے اسکرین پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ اس کے لیے ان کے فینس کافی پرجوش ہیں۔ اس کے علاوہ رنبیر کپور کی فلم ’شمشیرا‘ بھی 22 جولائی کو ریلیز کے لیے تیار ہے، جس میں وہ سنجے دت کے ساتھ کام کرکے کافی خوش ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: