உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Bhojpuri Song:گلابی لہنگا پہن کرRani Chatterjee نے مٹکائی ایسی کمر کے وائرل ہوگیا ویڈیو

    اداکارہ رانی چٹرجی، تصویر: انسٹاگرام۔

    اداکارہ رانی چٹرجی، تصویر: انسٹاگرام۔

    Rani Chatterjee Hot Video Song: گلابی رنگ کا لہنگا پہنے رانی چٹرجی باغ میں دانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کی تیز ڈانس کی چالیں کسی کو بھی ان کا دیوانہ بنا سکتی ہیں۔ لیکن رانی چٹرجی کی اس ویڈیو میں ان کے مداح انہیں پہچان نہیں پا رہے ہیں۔

    • Share this:
      Rani Chatterjee Hot Video Song:رانی چٹرجی بھوجپوری دنیا کا وہ نام ہے جو دن بدن مضبوط اور طاقتور ہوتا جا رہا ہے۔ رانی چٹرجی نے اپنی تبدیلی کے انداز سے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اداکارہ نے محنت کرکے مداحوں کو دکھایا ہے کہ محنت کرنے والے ہارتے نہیں ہیں۔ پرانی تصویروں میں رانی چٹرجی کو پہچاننا کوئی آسان کام نہیں کیونکہ اب رانی کی تصویریں دیکھ کر آپ حیرانی سے اپنی آنکھوں سے پوچھیں گے کہ کیا یہ دونوں شخصیات ایک ہی ہیں؟رانی چٹرجی سخت ڈائٹ پر عمل کر کے اپنے خوبصورت فگر کو مزید ہاٹ بنانے میں مصروف ہیں۔ ان دنوں رانی چٹرجی کے مداح ایک بار پھر ان کے پرانے ویڈیو گانوں کو سوشل میڈیا پر وائرل کر رہے ہیں۔ ان ویڈیو گانوں کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے۔

      آج کل جس گانے کا سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہا ہے وہ رانی چٹرجی کی فلم غنڈے کا گانا ہے۔ اس گانے کا ٹائٹل سیجیا پر دھڑکے چھتیا رکھا گیا ہے۔ یہ گانا 2 سال قبل بھوجپوری فلمستان پر ریلیز کیا گیا تھا۔ رانی چٹرجی کے اس گانے کو 6.8 ملین ویوز ملے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Bhojpuri news:پرینکا سنگھ کے ساتھPawan Singhنے چلایا سُروں کا جادو، ایکٹر ہوئے بے قابو

      یہ بھی پڑھیں:
      کیاخطروں کے کھلاڑی میں نہیں ہوگیShivangi Joshiکی انٹری؟اداکارہ کے پوسٹ سے لگ رہے اندازے

      گلابی رنگ کا لہنگا پہنے بھوجپوری فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ رانی چٹرجی باغ میں دانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کی تیز ڈانس کی چالیں کسی کو بھی ان کا دیوانہ بنا سکتی ہیں۔ لیکن رانی چٹرجی کی اس ویڈیو میں ان کے مداح انہیں پہچان نہیں پا رہے ہیں، کیونکہ انسٹاگرام پر رانی کو فالو کرنے والے لوگ پرانی رانی کے ویڈیو گانے دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: