جب رانی مکھرجی کو پتہ چلی تھی سیف-کرینہ کے افیئر کی بات، تب اداکارہ نے کہہ دی تھی ایسی بات!
جب رانی مکھرجی کو پتہ چلی تھی سیف-کرینہ کے افیئر کی بات، تب اداکارہ نے کہہ دی تھی ایسی بات!
فلم میں سیف علی خان، اکشے کمار کے ساتھ ہی کرینہ کپور اور انیل کپور اہم کردار میں تھے۔ بہرحال، اس فلم کی شوٹنگ کے دوران کرینہ اور سیف ایک دوسرے کے قریب آچکے تھے اور کچھ سال ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2012 میں سیف نے کرینہ سے دوسری شادی کرلی تھی۔
سیف علی خان اور کرینہ کپور کا شمار انڈسٹری کے مشہور جوڑوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کیمسٹری دیکھتے ہی بنتی ہے۔ امریتا سنگھ کے ساتھ طلاق کے کچھ سالوں بعد 2008 میں آئی فلم ٹشن کی شوٹنگ کے دوران سیف کی نزدیکیاں کرینہ کپور کے ساتھ بڑھنا شروع ہوئی تھیں۔ فلم میں سیف علی خان، اکشے کمار کے ساتھ ہی کرینہ کپور اور انیل کپور اہم کردار میں تھے۔ بہرحال، اس فلم کی شوٹنگ کے دوران کرینہ اور سیف ایک دوسرے کے قریب آچکے تھے اور کچھ سال ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2012 میں سیف نے کرینہ سے دوسری شادی کرلی تھی۔
حالانکہ، کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی سے پہلے جب سیف اور کرینہ ریلیشن میں تھے تب اداکارہ رانی مکھرجی نے سیف علی خان کو ایک صلاح دی تھی۔ رانی نے سیف کو یہ صلاح دی تھی کہ تم کرینہ کو ٹھیک ویسے ہی ٹریٹ کرنا جیسے کہ تم کسی لڑکے کے ساتھ ہو۔ یہ بھی پڑھیں:
اصل میں رانی کا کہنا یہ تھا کہ سیف، کرینہ کو کم تر نہ سمجھیں اور برابری کا درجہ دیں۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو رانی نے کرینہ کو بھی یہ بتادیا تھا کہ انہوں نے سیف کو ایسی صلاح دی ہے۔ بتادیں کہ کرینہ اور سیف دو بچوں تیمور اور جہانگیر کے والدین ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔