உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rashami Desai Video:گلابی ساڑی پہن کر رشمی دیسائی نے کیا ڈانس، ویڈیو میں لگ رہی ہیں بے حد خوبصورت

    رشمی دیسائی نے کیا زبردست ڈانس۔ ویڈیو ہوا وائرل۔

    رشمی دیسائی نے کیا زبردست ڈانس۔ ویڈیو ہوا وائرل۔

    Rashami Desai Dance On Jabre Piya Song: دراصل رشمی دیسائی نے یہ ویڈیو اپنی دوست اور ٹی وی اداکارہ دیپیکا سنگھ کی آنے والی فلم ٹیٹو امبانی کے پروموشن کے لیے بنائی ہے۔ رشمی دیسائی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ دیپیکا جبرے پیا پر ڈانس صرف تمہارے لیے۔

    • Share this:
      Rashami Desai Dance On Jabre Piya Song: چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashami Desai)نے ٹی وی انڈسٹری میں ایک خاص پہچان بنائی ہے۔ سوشل میڈیا پر کافی وقت گزارنے والی رشمی نے حال ہی میں تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں رشمی دیسائی گلابی ساڑھی میں زبردست ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ یہی نہیں رشمی دیسائی کا یہ ویڈیو (Rashami Desai Dance Video)انٹرنیٹ پر آتے ہی وائرل ہونا شروع ہو گیا ہے۔

      رشمی دیسائی نے لگائے شاندار ٹھمکے
      حال ہی میں ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں رشمی دیسائی آنے والی بالی ووڈ فلم ٹیٹو امبانی کے گانے جبرے پیا پر زبردست ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ گلابی ساڑھی میں رشمی دیسائی کا لُک شاندار اور ہاٹ لگ رہا ہے۔ یہی نہیں ویڈیو میں رشمی دیسائی کا ڈانس دیکھ کر آپ بھی ان پر سے اپنی نظریں نہیں ہٹا پائیں گے۔ رشمی دیسائی کے اس تازہ ترین ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ جس کے تحت رشمی کی اس شاندار ویڈیو کو مداح بھی زبردست پسند اور اس پر کمنٹس کر رہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai)





      یہ بھی پڑھیں:
      Bollywood Actor Education:جان ابراہم پڑھائی لکھائی میں بھی ہیں بالی ووڈ کے’ہنک‘

      یہ بھی پڑھیں:
      Oops مومنٹ کا شکار ہوئیںAnkita Lokhande! فینس نے کہا’ایسی ڈریس پہنی ہی کیوں ۔۔۔‘

      اپنے دوست کے لئے کیا ڈانس
      دراصل رشمی دیسائی نے یہ ویڈیو اپنی دوست اور ٹی وی اداکارہ دیپیکا سنگھ کی آنے والی فلم ٹیٹو امبانی کے پروموشن کے لیے بنائی ہے۔ رشمی دیسائی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ دیپیکا جبرے پیا پر ڈانس صرف تمہارے لیے۔ آپ سب کو آپ کی آنے والی فلم ٹیٹو امبانی کے لیے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات۔ معلوم ہوا ہے کہ دیا اور باتی فیم اداکارہ دیپیکا سنگھ کی یہ فلم 8 جولائی کو ریلیز ہونے والی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: