اپنا ضلع منتخب کریں۔

    رشمیکا مدانا کے فیشن سینس پر بھڑکے لوگ، اندر کا نظر آیا سب کچھ، لوگوں نے دئے یہ ردعمل

    حال ہی میں رشمیکا ممبئی میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب میں پہنچی تھیں۔ اس دوران انہیں سرخ بیک لیس تھائی ہائی سلٹ گاؤن پہنا تھا۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ اس لباس میں بہت ہی شاندار لگ رہی تھیں لیکن وہ اس میں کافی بے چین بھی نظر آئیں۔

    • Share this:
      رشمیکا مندانا (Rashmika Mandanna) جنوبی سنیما کی سپر ہٹ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور انہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا ہے۔ اداکارہ   (Rashmika Mandanna)  نے اللو ارجن کی فلم ’پشپا: دی رائز‘ میں ’سریولی‘ کے کردار سے نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی کافی مقبولیت حاصل کی۔ اداکارہ کی بہت بڑی فین فالوونگ ہے اور لوگ ان کی ہر بات پر توجہ دیتے ہیں۔ حال ہی میں رشمیکا ممبئی میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب میں پہنچی تھیں۔ اس دوران انہیں سرخ بیک لیس تھائی ہائی سلٹ گاؤن پہنا تھا۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ اس لباس میں بہت ہی شاندار لگ رہی تھیں لیکن وہ اس میں کافی بے چین بھی نظر آئیں۔

      رشمیکا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے (Rashmika Mandanna Viral VIDEO) جسے وائرل بھیانی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس ریل میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اداکارہ اپنے آپ کو اوپس مومنٹ یا وارڈروب کی خرابی کا شکار ہونے سے بچاتے ہوئے تھائی ہائی لینتھ ڈریس میں فگر فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ تقریب میں فیشن ڈیوا کے چہرے پر مسکراہٹ ہے لیکن کبھی ان کے ہاتھ چھاتی پر نظر آتے ہیں اور کبھی وہ اپنی رانوں کو ہتھیلیوں سے ڈھانپتی نظر آتی ہیں۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      سشمتا سین Gold Digger بلائے جانے پر دیا کرارا جواب، مجھے گولڈ نہیں ہیرا پسند ہے

      مصیبت سے بچنے کیلئے ٹیچر کے ساتھ یہ کام کرتی تھیںJhanvi Kapoor،کرن جوہر کے سامنے کھولا راز

      ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رشمیکا اپنے لباس کے شارٹ ہونے کی وجہ سے فوٹوگرافروں کی بھیڑ کے درمیان کتنی احتیاط سے بیٹھی ہیں۔ فنکشن میں شاید ہی کوئی ایسا لمحہ ہو جس میں وہ آرام سے پوز دیتی نظر آئیں۔ ان کے اس لباس پر مداح ناراض ہو رہے ہیں اور طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: