உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹپ ٹپ گرل Ravaeena Tandonنے فینس پر کیا کالا جادو، وائرل ویڈیو میں نظر آیا بولڈ انداز

    روینہ ٹنڈن نے انسٹاگرام ریل بنا کر مچایا ہنگامہ۔

    روینہ ٹنڈن نے انسٹاگرام ریل بنا کر مچایا ہنگامہ۔

    Raveena Tandon Filmfare Awards 2022:روینہ کو رائل گاڑیوں اور ان کے کلیکشن کا بے حد شوق ہے۔ ایسے میں روینہ نے اپنی کار کلیکشن میں ایک اور نئی گاڑی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      Raveena Tandon Filmfare Awards 2022: بالی ووڈ کی سب سے بے باک اور بولڈ اداکارہ روینہ ٹنڈنٹ کا دور ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ ٹپ ٹپ گرل ان دنوں انڈسٹری کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی اپنے جلوے بکھیر کر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ روینہ بالی ووڈ میں نہ صرف ایکٹنگ بلکہ اپنی عالیشان لائف اسٹائل کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ابھی اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ کمال کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں روینہ نے بتایا کہ یہ فلم فیئر ایوارڈ 2022 کی بلیک میجک نائٹ سے پہلے کی ہلچل ہے۔ یہ ایک لپ سنک ویڈیو ہے جس میں اداکارہ کمال کے تاثرات پیش کی رہی ہیں۔ روینہ کے یہ انداز فینس کو زخمی کردے گا۔



      روینہ نے اپنے کریئر میں کئی سوپرہٹ فلمیں دی ہیں۔ وہ او ٹی ٹی پر ایکٹیو ہیں اور کام میں مسلسل مصروف رہتی ہے۔ روینہ کی اداکاری کا کوئی جواب نہیں ہے۔ اس درمیان، انہوں نے انسٹا ریل کے رجحانات کو بھی فالو کرنا شروع کر دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک مزاحیہ ریل ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بلیک کلر کے سلٹ ڈریس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔ روینہ ویڈیو میں پارٹی سے پہلے انتظامات پوچھ رہی ہیں۔ اظہار کے ساتھ روینہ کا پوز بھی مداحوں کے دلوں کو بھی زخمی کرنے والا ہے۔



      حال ہی میں سوشل میڈیا پر کافی چرچا میں آئی تھیں۔ دراصل، روینہ ٹنڈن نے اپنی کروڑوں کی جائیداد اور لگژری لائف اسٹائل میں ایک مہنگی گاڑی جوڑنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

      یہ بھی پڑھیں:

      India vs Pakistanمیچ دیکھنے پہنچی اروشی روتیلا کو رشبھ پنتھ کا نام لے کر کیا گیا ٹرول

      یہ بھی پڑھیں:
      سیف کی ماں اور بہن کے ساتھ Amrita Singh کیسے پیش آتی تھیں؟ اداکار نے خود کیا تھا انکشاف!

      روینہ کو رائل گاڑیوں اور ان کے کلیکشن کا بے حد شوق ہے۔ ایسے میں روینہ نے اپنی کار کلیکشن میں ایک اور نئی گاڑی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روینہ ٹنڈن جلد ہی مہندرا تھار لینے جارہی ہے۔ اس بات کی جانکاری روینہ نے فینس کو ایک ٹوئٹ کے ذریعے دی تھی۔ ان کے اس ٹوئٹ پر خود آنند مہندرا نے بھی ری ایکشن دیا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: