اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Rekha Opened Up About Ranveer Kapoor:اس ایکٹر کی ریکھا نے کی تھی جم کر تعریف، کہا تھا-تمہارا کام دیکھنے کے لئے ہی میں زندہ ہوں

    Rekha Opened Up About Ranveer Kapoor:  ریکھا، اسٹار اسکرین ایوارڈز میں 'گیسٹ آف آنر' تھیں، جہاں انہوں نے کافی باتیں کیں۔ جب ریکھا ایوارڈ پیش کرنے اسٹیج پر آئیں اور رنویر سنگھ سے ملاقات کی۔ تب وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ ریکھا اور رنویر سنگھ کو بات کرتے دیکھنا بہت اچھا لمحہ تھا۔

    • Share this:
      Rekha Opened Up About Ranveer Kapoor:بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا بھلے ہی فلموں میں نظر نہ آتی ہوں لیکن وہ اکثر فلمی پارٹیوں اور ایوارڈ فنکشنز میں نظر آتی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ریکھا نے ممبئی میں منعقدہ اسٹار اسکرین ایوارڈز (Star Screen Awards 2019)2019 میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا۔ اس ایوارڈ شو میں بالی ووڈ کے تمام ستاروں نے شرکت کی۔ اس فہرست میں رنویر سنگھ(Ranveer Singh)، شاہد کپور(Shahid Kapoor)، ریتیک روشن(Hrithik Roshan)، اننیا پانڈے(Ananya Pandey)، ملائکہ اروڑہ(Malaika Arora)، ریکھا(Rekha) جیسے تمام ستارے شامل تھے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Malaika's Expensive Style Game: ایکسیڈنٹ کے بعد ملائکہ اروڑہ نے کی بے حد اسٹائلش واپسی

      رنویر سنگھ کے لئے ریکھا نے باندھے تعریفوں کے پُل۔
      رنویر سنگھ کے لئے ریکھا نے باندھے تعریفوں کے پُل۔

      اس ایوارڈ فنکشن میں ریکھا نے بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے فنکار رنویر سنگھ کے بارے میں کچھ ایسا کہا تھا کہ سن کر رنویر سنگھ کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ آپ کو بتادیں کہ ریکھا اسٹار اسکرین ایوارڈز میں 'گیسٹ آف آنر' تھیں، جہاں انہوں نے کافی باتیں کیں۔ جب ریکھا ایوارڈ پیش کرنے اسٹیج پر آئیں اور رنویر سنگھ سے ملاقات کی۔ تب وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ ریکھا اور رنویر سنگھ کو بات کرتے دیکھنا بہت اچھا لمحہ تھا۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Salman Aishwarya Break Up:کیا ایشوریہ کی ان شرطوں کی وجہ سے ٹوٹا سلمان خان کے ساتھ رشتہ؟

      یہ بھی پڑھیں:
      Rekha Transformation:موٹاپے اور سانولے رنگ کی وجہ سے ریکھا نے جھیلی تھی بے عزتی پھر۔۔۔

      اس دوران ریکھا نے اسٹیج پر رنویر سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے رنویر سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ یہی نہیں ریکھا نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ میں زندہ ہوں صرف رنویر سنگھ کا کام دیکھنے کے لیے۔ ریکھا کی اس تعریف نے رنویر کی شام کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ ریکھا کے یہ الفاظ کسی بھی فنکار کے لیے بہت بڑا تحفہ ہوتے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: