ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سوئمنگ پول میں مونوکونی پہن کر اتریں روبینہ دلیک، نظر آیا پرائیوٹ پارٹ: جانیں پھر کیا ہوا

حال ہی میں باس لیڈی نے پیلے رنگ کی مونوکونی میں ایک گلیمرس ویڈیو شیئر کی ہے جس نے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔

  • Share this:

ریئلٹی شو بگ باس 14 (Bigg Boss 14)   کی ونر روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) نے اپنی شاندار اداکاری ، خوبصورت لکس اور بے مثال فیشن سینس سے اپنے فینس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویروں اور خوبصورت ویڈیوز کو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی پہر میں ، روبینہ  نےایک  ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ کا بولڈ  انداز ہر ایک کی توجہ اپنی طرف راغب کررہا ہے۔ آپ بھی  یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں-

حال ہی میں باس لیڈی نے پیلے رنگ کی مونوکونی میں ایک گلیمرس ویڈیو شیئر کی ہے  جس نے انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik)

چھوٹی بہو کے نام سے مشہور روبینہ دلیک کو ٹی وی پر اکثر لوگوں نے سوٹ یا ساڑی میں دیکھا ہے ۔ روبینہ کے ویسٹرن لک کو لوگوں نے بگ باس میں دیکھا ، لیکن حال ہی میں انہوں نے اپنا بولڈ لک شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن بھی لکھا ، جس کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

Published by: Sana Naeem
First published: Jul 12, 2021 12:28 PM IST