ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

یوم جمہوریہ کے موقع پر اس انداز میں نظر آئے تیمور علی خان، دیکھیں ویڈیو

تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) نے اپنےگھر پر جھنڈا لہرایا ہے، جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

  • Share this:
یوم جمہوریہ کے موقع پر اس انداز میں نظر آئے تیمور علی خان، دیکھیں ویڈیو
یوم جمہوریہ کے موقع پراس انداز میں نظر آئے سیف علی خان اور کرینہ کپور کے صاحبزادے تیمور علی خان

پورا ملک آج 71 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ کے اسٹارس بھی اپنے اپنے طریقے سے یوم جمہوریہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان بھی یوم جمہوریہ مناتے ہوئے نظر آئے۔ تیمور کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔




 





View this post on Instagram




 

#taimuralikhan #happyrepublicday 🇮🇳 #viralbhayani @viralbhayani


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on






تیمور علی خان نے اپنے گھر پر جھنڈا لہرایا ہے، جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔ تیمور نے اس دوران کرتا - پاجامہ پہنا ہوا ہے، جس میں وہ بہت معصوم نظر آرہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی تیمور نے چھوٹے چھوٹے جھنڈے بھی ہاتھ میں پکڑ رکھے ہیں۔



 




View this post on Instagram




 

#taimuralikhan today at #flaghosting #viralbhayani @viralbhayani


A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on






سوشل میڈیا پر تیمور کے مداحوں کو یہ تصویر کافی پسند آرہی ہے۔ وہ تیمور کے اس انداز کی تعریف کررہے ہیں۔ تیمور کے آس پاس اور بھی بچے نظر آرہے ہیں۔ ترنگا لہرانے کے بعد وہ آرام سے گود میں ترنگا کے ساتھ مستی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
First published: Jan 26, 2020 04:36 PM IST