உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کے مداحوں کی بیرون ممالک میں بھی نہیں ہے کمی، اداکار کے ساتھ سیلفی لیتے ویڈیو وائرل

    ویڈیو میں سلمان خان برگنڈی رنگ کی مکمل ٹی شرٹ اور کیپ میں نظر آرہے ہیں۔ وہ اپنے مداح کے ساتھ سیلفی کے لیے پوز کرتا ہے اور پھر وہاں سے چلا جاتا ہے۔

    ویڈیو میں سلمان خان برگنڈی رنگ کی مکمل ٹی شرٹ اور کیپ میں نظر آرہے ہیں۔ وہ اپنے مداح کے ساتھ سیلفی کے لیے پوز کرتا ہے اور پھر وہاں سے چلا جاتا ہے۔

    ویڈیو میں سلمان خان برگنڈی رنگ کی مکمل ٹی شرٹ اور کیپ میں نظر آرہے ہیں۔ وہ اپنے مداح کے ساتھ سیلفی کے لیے پوز کرتا ہے اور پھر وہاں سے چلا جاتا ہے۔

    • Share this:
      ممبئی: ان دنوں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان  (Salman Khan)  ٹائیگر فرنچائز کی اگلی فلم یعنی ٹائیگر (Tiger 3) کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکار اس وقت ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے سلسلے میں روس میں ہیں۔ کٹرینہ بھی فلم کی شوٹنگ کے لیے روس پہنچ گئی ہیں۔ اس بیش اپنے مصروف شیڈول سے کچھ وقت نکال کر سلمان خان نے فلم کے سیٹ پر اپنے بین الاقوامی مداحوں کے ساتھ سیلفیاں لیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ اداکار سلمان خان کے فین پیج سے ان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ جس میں وہ اپنے مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

      ویڈیو میں سلمان خان برگنڈی رنگ کی مکمل ٹی شرٹ اور کیپ میں نظر آرہے ہیں۔ وہ اپنے مداح کے ساتھ سیلفی کے لیے پوز کرتا ہے اور پھر وہاں سے چلا جاتا ہے۔ یش راج فلمز کی ایکشن تھریلر فلم میں سلمان اور کٹرینہ ایک بار پھر جاسوس ایجنٹ - ٹائیگر اور زویا کے  کے طور پر نظر آئیں گے۔حال ہی میں ایک اور ویڈیو ٹائیگر 3 کے سیٹ سے منظر عام پر آئی جس میں سلمان خان ایک مختلف انداز میں نظر آئے۔

      اسی دوران ، حال ہی میں سامنے آئے ایک  ویڈیو میں سلمان کو اپنے روسی مداحوں کو سلام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بتادیں کہ سلمان خان اور کٹرینہ کیف کے علاوہ عمران ہاشمی بھی ٹائیگر 3 میں نظر آنے والے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ عمران ہاشمی سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں نظر آئیں گے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)





      یہی نہیں ، عمران ہاشمی اپنے فلمی کریئت میں پہلی بار یش راج فلمز کی ایک فلم میں نظر آئیں گے۔ ٹائیگر 3 میں عمران ہاشمی ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ سلمان چند روز قبل اپنی کو اسٹار اداکارہ کٹرینہ کیف کے ساتھ روس پہنچے ہیں۔ ان دونوں کو ممبئی ایئر پورٹ پرکالے لباس میں ساتھ دیکھا گیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: