اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Salman Khanکا اس وجہ سے عید پر فینس کو نہیں ہوا دیدار، ٹوٹا سالوں پرانا رواج

    Salman Khan Eid Wishes: ورک فرنٹ کی بات کریں تو سلمان خان جلد ہی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں نظر آئیں گے۔ وہ ان دنوں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کترینہ کیف کے ساتھ ٹائیگر 3 میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم میں عمران ہاشمی منفی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

    • Share this:
      Salman Khan Eid Wishes:بالی ووڈ اداکار سلمان خان ان دنوں سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ جس کے بعد سلمان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سلمان کی سکیورٹی کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔ عید کے موقع پر سلمان گیلیکسی اپارٹمنٹس سے باہر نکل کر مداحوں کو ہاتھ لہراتے تھے لیکن اس سال مداح اپنے بھائی کو نہیں دیکھ سکے۔ سلمان نے ہر سال کا رواج توڑ دیا۔ جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔

      عید کے موقع پر سلمان خان کا فینس انتظار کرتے ہیں۔ گیلکسی اپارٹمنٹ کے باہر ہزاروں فینس انتظار کرتے رہ گئے مگر انہیں بھائی جان کا دیدار نہیں ہوپایا۔ سیکوریٹی وجوہات کے باعث سلمان خان اپنے فینس سے نہیں مل پائے۔

      اس وجہ سے گھر کے باہر نہیں آئے سلمان
      جب سے سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، وہ عوام کے سامنے آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر دس خصوصی افسران کو تعینات کیا گیا ہے اور 15 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ اسپیشل فورسز کے افسران بھی سلمان خان کے ساتھ سیٹ پر ہوتے ہیں۔

      سوشل میڈیا پر دی مبارکباد
      عید کے موقع پر سلمان خان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے مداحوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے عید پر ٹویٹ کیا- عید پر سب کو ڈھیروں پیار، امن اور اچھی صحت کی نیک خواہشات کرتا ہوں۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Urfi Javed Video:نہانے کی عادت پرعرفی جاوید نے کہہ دی ایسی بات،لوگ اس طرح کے کرنے لگے کمنٹ

      یہ بھی پڑھیں:
      Eijaz Khan in Hospital:اسپتال میں بھرتی ہوئے بگ باس اسٹار اعجاز خان،ایکٹرکوہوئی یہ بیماری

      ورک فرنٹ کی بات کریں تو سلمان خان جلد ہی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں نظر آئیں گے۔ وہ ان دنوں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کترینہ کیف کے ساتھ ٹائیگر 3 میں نظر آنے والے ہیں۔ اس فلم میں عمران ہاشمی منفی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: