اپنا ضلع منتخب کریں۔

    9 سال کی عمر میں جنسی زیادتی۔۔۔14 میں ریپ، سالوں گھریلو تشدد کا شکار ہوئی سلمان کی ایکس گرل فرینڈ، آپ بیتی سن کر رو دیں گے

    9 سال کی عمر میں جنسی زیادتی۔۔۔14 میں ریپ، سالوں گھریلو تشدد کا شکار ہوئی سلمان کی ایکس گرل فرینڈ، آپ بیتی سن کر رو دیں گے

    9 سال کی عمر میں جنسی زیادتی۔۔۔14 میں ریپ، سالوں گھریلو تشدد کا شکار ہوئی سلمان کی ایکس گرل فرینڈ، آپ بیتی سن کر رو دیں گے

    سومی علی نے سوشل میڈیا پر کئی پوسٹ شیئر کیے ہیں، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سلمان خان نے انہیں جسمانی اور ذہبی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے ان پر کئی گمبھیر الزامات لگائے ہیں۔ سومی علی نے سوشل میڈیا پر کئی پوسٹ شیئر کیے ہیں، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سلمان خان نے انہیں جسمانی اور ذہبی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ سومی نے کہا کہ سلمان خان کی وجہ سے وہ کئی سلاوں تک صدمے میں تھیں۔ سومی علی نے سلمان خان پر اس طرح کے الزام لگا کر سنسنی مچادی ہے۔ ایسے میں کئی لوگ ایسے بھی ہیں، جو انہیں ٹرول کرنے لگے ہیں۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر ان کے ساتھ یہ سب ہوا تو انہوں نے اس کے بارے  میں پہلے ہی کیوں نہیں بات کی، وہیں کچھ لوگ سومی کے ان الزاموں کو پبلسٹی اسٹنٹ بھی بتارہے ہیں۔

      سومی علی نے سنائی آپ بیتی
      سومی علی نے حال ہی میں اپے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بارے میں بات کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ان لوگوں کو بھی جواب دیا ہے، جو اسے ان کا صرف پبلسٹی اسٹنٹ بتارہے ہیں۔ اداکارہ نے اس ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ 9 سال کی عمر میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Somy Ali (@realsomyali)





      اتنا ہی نہیں، جب وہ 14 سال کی تھیں تب ان کے ساتھ ہائی اسکول کے لڑکوں نے ریپ کیا تھا۔ اس ویڈیو میں سومی کا کہنا ہے کہ پہلی بار انہوں نے 3 سال قبل جنسی زیادتی کے بارے میں بات کی، جب ایک صحافی نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ اس کے بعد پاکستان میں ایک باورچی نے ان کا استحصال کیا۔ یہی نہیں ایک چوکیدار نے بھی سومی علی کا استحصال کیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق برسوں پہلے جب انہوں نے اس حوالے سے بات کی تو وہ اس سے کوئی پبلسٹی نہیں لینا چاہتی تھیں۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      ’معافی مانگیں سلمان‘
      سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے سومی علی کہتی ہیں کہ ضروری نہیں جو سب کے ساتھ اچھا ہو، وہ آپ کے لیے بھی اچھا ہے۔ سومی نے اس ویڈیو میں کہا ہے کہ وہ سلمان خان کی وجہ سے ’جنسی اور فزیکلی ابیوز‘ سے گزری ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ اس کے لیے اداکارہ ان سے معافی مانگیں۔ ساتھ ہی سومی علی نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 سال ان کی زندگی کے سب سے برے سال تھے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: