உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Bigg Boss 16 کے یہ ہیں پہلے کنفرم کھلاڑی، شو کے لئے ہٹ ثابت ہوسکتے ہیں چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ

    Bigg Boss 16 کے یہ ہیں پہلے کنفرم کھلاڑی، شو کے لئے ہٹ ثابت ہوسکتے ہیں چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ

    Bigg Boss 16 کے یہ ہیں پہلے کنفرم کھلاڑی، شو کے لئے ہٹ ثابت ہوسکتے ہیں چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ

    جو لوگ عبدو کے بارے میں نہیں جانتے ہیں انہیں بتادیں کہ وہ تاجکستان کے پاپولر سنگر اور پرفارمر ہیں۔ عبدو ریپنگ اسٹائل میں گانا گاتے ہیں، سوشل میڈیا پر وہ کافی پاپولر ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ٹی وی کے مشہور ریالٹی شو بگ باس 16 کا یکم اکتوبر سے پریمیر ہونے جارہا ہے۔ حال ہی میں ممبئی میں بگ باس کی پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس دوران سلمان خان نے اس سیزن کے پہلے کنفرم کنٹیسٹنٹ کا اعلان کیا ہے۔ جی ہاں سلمان کے شو کے پہلے کنفرم کھلاڑی ہیں عبدالروزق جو تاجکستانی سنگر ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Abduroziq Official (@abdu_rozik)





      جیسے ہی سلمان خان نے عبدو کے نام کا اعلان کیا انہوں نے بے حد ہی شاندار طریقے سے انٹری لی۔ اس دوران انہوں نے سلمان خان کی فلم دبنگ کا ڈائیلاگ بولا، سواگت نہیں کروگے ہمارا۔ عبدو کو اس موقع پر کافی خوش دیکھا گیا۔ اتنا ہی نہیں انہوں نے میں نے پیار کیا فلم کا ’دل دیوانہ’ گانا گا کر سلمان خان کو متاثر بھی کیا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Abduroziq Official (@abdu_rozik)





      اس دوران سلمان خان نے عبدالروزق کی تعریف بھی کی، کیونکہ انہوں نے بنا ہندی جانے اتنے شاندار طریقے سے گانا گایا۔ عبدو نے کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ بگ باس ایک ایسا شو ہے جس میں بہت زیادہ ڈرامہ ہوتا ہے۔ لیکن وہ اس شو کا حصہ بننے کے لئے کافی پرجوش ہیں۔ عبدو نے کہا کہ وہ سب کو بہت پیار کرتے ہیں، پلیز انہیں سپورٹ کریں۔ پیار کریں اور فائٹ نہ کریں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Abduroziq Official (@abdu_rozik)





      یہ بھی پڑھیں:
      مادھوری ڈکشت بھی ہوئی نورا فتیحی کے ڈانس کی دیوانی، سیٹی مار کر یوں کی تعریف

      یہ بھی پڑھیں:
      سوناکشی سنہا کی فلم کا ڈائیلاگ بول رہا تھا یہ کامیڈین، اداکارہ نے جڑ دیا تھپڑ!

      جو لوگ عبدو کے بارے میں نہیں جانتے ہیں انہیں بتادیں کہ وہ تاجکستان کے پاپولر سنگر اور پرفارمر ہیں۔ عبدو ریپنگ اسٹائل میں گانا گاتے ہیں، سوشل میڈیا پر وہ کافی پاپولر ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: