உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کی خبر پر Salman Khan نے خود لگادی مہر، 'پریم' کے سوال پر دیا جواب، شادی ہوگئی: یہاں دیکھیں ویڈیو

    sonakshi sinha and slman khan wedding Fact check, : اس تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کے چرچے تیز ہوگئے ہیں۔ ان چرچاؤں کے درمیان سلمان خان نے خود ایک ویڈیو شیئر کرکے شادی کی خبر پر مہر لگا دی ہے  جس کے بعد مداح ایک بار پھر الجھن کا شکار ہوگئے  ہیں۔

    • Share this:
      سلمان خان ان دنوں اپنی فلم 'ٹائیگر 3' کو کے ساتھ ساتھ  اپنی شادی  (Salman Khan Wedding)  کی خبروں کو لے کر زیر  بحث ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں سلمان سوناکشی سنہا کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے 'بھائی جان' یعنی سلمان خان سوناکشی کو انگوٹھی پہناتے نظر آرہے ہیں، جنہوں نے مانگ میں سندور بھی لگایا ہوا ہے۔ اس تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کے چرچے تیز ہوگئے ہیں۔ ان چرچاؤں کے درمیان سلمان خان نے خود ایک ویڈیو شیئر کرکے شادی کی خبر پر مہر لگا دی ہے  جس کے بعد مداح ایک بار پھر الجھن کا شکار ہوگئے  ہیں۔

      'ٹائیگر' نے 'پریم' کے سوال کا دیا جواب
      اس 5 سیکنڈ کی ویڈیو میں 'پریم' سوال کرتا ہے اور  'ٹائیگر' سے کہتا ہے اور شادی...؟ اس کے جواب میں 'ٹائیگر' یعنی سلمان خان کہتے ہیں 'ہو گئی...' 'ٹائیگر' کی یہ بات سن کر 'پریم' چونک جاتا ہے اور پھر بولتا ہے 'ہو گئی...' سلمان خان پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ویڈیو کے کیپشن میں خان نے لکھا ہے - 'ہوئی  یا نہیں ہوئی... جاننے کے لیے پرسوں دیکھیں'۔ #adj

      View this post on Instagram

      A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

      فینس کر رہے ہیں یہ کمینٹس
      سلمان خان نے کیپشن کے آخر میں #ad لکھ کر یہ اشارہ دیا ہے کہ یہ ویڈیو کسی اشتہار کے لیے ہے حالانکہ ان کے مداح ویڈیو پر مسلسل تبصرے کر رہے ہیں۔ مداح ہنستے ہوئے ایموجی شیئر کر کے واہ سلو بھائی کہہ رہے ہیں۔

      سلمان اور سوناکشی کی وائرل فوٹو ہے فوٹو شاپ رپورٹ کے مطابق سوناکشی نے سوشل میڈیا پر اسی طرح کی ایک پوسٹ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ اس تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے سوناکشی نے لکھا، 'کیا تم اتنے بیوقوف ہو کہ اصلی اور نقلی تصویر میں فرق نہیں کر سکتے۔'
      Published by:Sana Naeem
      First published: