اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اب آئٹم گرل سنبھاؤنا سیٹھ نے کی پاکستانی فنکاروں کی مخالفت ، پابندی کو بتایا ضروری

    بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنبھاؤنا سیٹھ نے آج یہاں کہا کہ پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کے خلاف لڑ رہی فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے مقصد سے ہندستانی فلم انڈسٹری میں پاکستانی فنکاروں پر روک لگنی ضروری ہے

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      اٹاوہ: بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنبھاؤنا سیٹھ نے آج یہاں کہا کہ پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کے خلاف لڑ رہی فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے مقصد سے ہندستانی فلم انڈسٹری میں پاکستانی فنکاروں پر روک لگنی ضروری ہے۔
      سنبھاؤنا نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ اري حملے کے بعد پڑوسی ملک سے تعلقات تیزی سے خراب ہوئے ہیں اور اس لحاظ سے پاک فنکاروں کو ہندستان میں کام کرنا صحیح نہیں ہے۔ جب ہندستانی فنکاروں کو پاکستان میں عزت نہیں ملتی تو پاکستانی فنکاروں کو ہندوستان میں احترام نہیں حاصل ہونا چاہئے۔ مرکزی حکومت کو ان پر فوری طور پر پابندی عائد کرنا چاہئے۔
      فلم اداکارہ بابری مسجد ایک پریم کتھا کے آئٹم سونگ کے لئے یہاں آئی ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جن ہندستانی فلم سازوں نے پاک فنکاروں کے ساتھ فلمیں پوری کر لی ہیں انہیں تو ریلیز ہو جانا چاہئے لیکن آگے سے ایسی فلموں پر پابندی لگانا چاہئے۔
      ملک بھر میں فلمی فنکاروں کی طرف سے پاکستانی فنکاروں پر دئے گئے بیانات پر انہوں نے کہا کہ ویسے تو فنکارکا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن وقت کے ساتھ رشتے بدل جاتے ہیں۔
      First published: