உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Good News:ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا بنی ماں، گھر آئی ننھی پری

    کرکٹر اظہرالدین بنے دادا۔ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا اور اسدالدین بنے والدین۔

    کرکٹر اظہرالدین بنے دادا۔ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا اور اسدالدین بنے والدین۔

    Asaduddin, Anam Mirza Blessed With Baby Girl: انعم نے انسٹاگرام پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں بچی کے طو رپر دعا ملی ہے۔ ہم دونوں بحفاظت ہیں۔ اپنی دعاؤں میں ہمارے لیے بھی دعا کرنا۔

    • Share this:
      Asaduddin, Anam Mirza Blessed With Baby Girl:مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا اور اسد اظہر الدین نے اپنے پہلے بچے کا استقبال کیا۔ 2019 میں انعم اور اسد شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔ شادی کے تقریباً تین سال بعد انعم اور اسد کے گھر بچے کی کلکاری گونجی ہیں۔

      انعم نے انسٹاگرام پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں بچی کے طو رپر دعا ملی ہے۔ ہم دونوں بحفاظت ہیں۔ اپنی دعاؤں میں ہمارے لیے بھی دعا کرنا۔

      15 اگست کو انعم اور ان کے شوہر اسد نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنے فینس کو بتایا کہ انہیں ’بے بی گرل‘ ہوئی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک باربی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ ایک لٹل بے بی گرل ہے۔ بے بی انعم یہاں ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Anam Mirza (@anammirzaaa)





      اس کے ساتھ ہی انہوں نے دل کا ایموجی بھی پوسٹ کیا۔ جس کے بعد ان کے قریبی اور اہل خانہ نے انہیں مبارکباد کے پیغامات کی بارش شروع کردی۔ بتادیں کہ انعم سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنے حمل کے پورے سفر کو اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کرتی رہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Anam Mirza (@anammirzaaa)





      21 مارچ 2022 کو انعم نے اپنے انسٹا ہینڈل پر اپنے بھتیجے اذہان مرزا ملک کی ایک ویڈیو شیئر کرکے حمل کی خبر شیئر کی۔ ویڈیو میں انعم نے اذہان سے پوچھا کہ خالہ کے پیٹ میں کیا ہے؟ اس پر وہ مسکرایا اور بولا بچہ۔ اس پر انعم نے لکھا تھا۔ ہمارے ہاں بچہ ہو رہا ہے۔ انعم نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، بے بی انعم اسد راستے میں ہیں، دعا کریں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Anam Mirza (@anammirzaaa)





      یہ بھی پڑھیں:

      FIR On Rahul Jain: سنگر راہل جین پر’کاسٹیوم اسٹائلسٹ‘ نے لگایا گھر بلاکر ریپ کرنے کا الزام

      یہ بھی پڑھیں:
      Shehnaaz Gill Video:پیپرازی کی وجہ سے شہنازگل کاہوازبردست نقصان،ویڈیو میں جانیے پورامعاملہ

      19 جولائی 2022 کو انعم مرزا کے افراد خاندان نے ان کے لئے ایک شاندار گود بھرائی کی رسم کرائی تھی۔ تقریب میں انعم ایک سفید ڈریس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں اور اپنا بے بی بمپ فلانٹ کیا تھا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: