உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Madhuri Dixitکے اس قدر دیوانے تھے سنجے دت، زمانے کی پرواہ کیے بنا ہی سیٹ پر کہتے رہتے تھے I Love You!

    سنجے دت اور مادھوری ڈکشت۔

    سنجے دت اور مادھوری ڈکشت۔

    Sanjay Dutt And Madhuri Dixt Affair: سنجے دت اور مادھوری ڈکشت نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ ان میں 'ساجن' اور 'کھل نائک' جیسی زبردست فلمیں شامل تھیں۔

    • Share this:
      Sanjay Dutt And Madhuri Dixt Affair: سنجے دت (Sanjay Dutt)کی زندگی بھی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔ اداکار کی فلموں سے لے کر محبت کی زندگی اور ذاتی زندگی تک ہر چیز خبروں میں رہتی ہے۔

      ایک بار سنجے دت نے خود ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کی 308 گرل فرینڈز(Sanjay Dutt Girlfriend) ہیں۔ تاہم آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو سنجے دت کی 308 گرل فرینڈز کے بارے میں نہیں بلکہ مادھوری دکشٹ(Madhuri Dixit) کے ساتھ ان کی قربت کے بارے میں بتائیں گے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)





      یہ بھی پڑھیں:
      Sunny Leone Video:سنی لیونی نے ریتیک روشن اور کرینہ کپور سے پوچھا یہ سوال!

      یہ بھی پڑھیں:
      Madhuri Dixit On Anil Kapoor:انیل کپور سے شادی کروگی؟اس سوال پرمادھوری ڈکشت دیاتھا یہ جواب

      سنجے دت اور مادھوری ڈکشت نے کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ ان میں 'ساجن' اور 'کھل نائک' جیسی زبردست فلمیں شامل تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بار ایک ہدایت کار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انٹرویو میں بتایا تھا کہ سنجو بابا مادھوری کے اس قدر دیوانے تھے کہ وہ ہر وقت سیٹ پر ان کے آگے پیچھے رہتے تھے۔ یہی نہیں وہ اکثر مادھوری کے کانوں میں 'آئی لو یو' کہتے تھے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: