ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سپنا چودھری کے اس انداز نے بنائی سرخیاں، دیکھ کر لوگوں کے اڑے ہوش

ہریانوی دیسی کوئین سپنا چودھری (Sapna Choudhary) کے نئے ہریانوی گانے گنڈی کو لیکر زبردست چرچا ہے۔ کچھ دنوں پہلے سپنا چودھری کا لک پہلے ہی رلیز ہو چکا پے۔

  • Share this:
سپنا چودھری کے اس انداز  نے بنائی سرخیاں، دیکھ کر لوگوں کے اڑے ہوش
ہریانوی دیسی کوئین سپنا چودھری (Sapna Choudhary) کے نئے ہریانوی گانے گنڈی کو لیکر زبردست چرچا ہے۔ کچھ دنوں پہلے سپنا چودھری کا لک پہلے ہی رلیز ہو چکا پے۔

ہریانوی دیسی کوئین سپنا چودھری (Sapna Choudhary)  کے نئے ہریانوی گانے گنڈی کو لیکر زبردست چرچا ہے۔ کچھ دنوں پہلے سپنا چودھری کا لک پہلے ہی رلیز ہو چکا پے۔ اب گانے کا دمدار ٹیزر  (Gundi Teaser out) سامنے آیا ہے جس میں سپنا کا دیسی نہیں بلکہ دھاکڑ انداز سامنے آیا ہے۔ ٹیزر گانے کی ایک پوری کہانی بیان کر رہا ہے۔ ٹیزر میں بتایا گیا ہے کہ کیسے گاؤں کی سیدھی ۔سادھے کنبے کی لڑکی دبنگوں کو سبق سکھانے کے لئے ہاتھ میں ہتھیار پکڑتی ہے۔


سپنا چودھری (Sapna Choudhary)  نے اس گانے کے ٹیزر کو اب سوشل میڈیا  (Social Media)  پر شیئر کیا ہے۔  اس ٹیزر میں سپنا نے ہاتھوں میں  بندوق لئے پورے گاؤں میں گھومتی نظر آرہی ہیں۔ ٹیزر شاندار اور دمدار دونوں ہی ہے۔ سپنا چودھری کا یہ نیا گانا عالمی یوم خواتین یرنی آٹھ مارچ کو رلیز ہونے جا رہا ہے۔ جو یوٹیوب چینل dreams entertainment haryanvi پر اپلوڈ ہوگا۔




یہ گانا ان خواتین پر مبنی ہے جن کو سماج میں ناانصافی سہنی پڑتی ہے اور وہ اس کے خلاف آواز نہیں اٹھا پاتی ہیں۔ اس گانے میں سپنا چودھری ایک خاص ہی انداز میں نظر آرہی ہیں۔ حالانکہ یہ گانا کیسا ہوگا، میوزک کیسا ہوگا، بول کیسے ہوں گے۔ اسے لیکر کوئی انکشاف نہیں ہوا لیکن سپنا کے اس لک نے خوب سرخیاں بنالی ہیں اور اس گانے کے دھماکیدار ہونے کا اندازہ ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 07, 2021 07:04 PM IST