உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سپنا چودھری نے کھولا شوہر کا راز، بتایا صبح اٹھتے ہی کیا کرتے ہیں ویر ساہو

    سپنا چودھری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ شادی کے بعد سپنا اپنے شوہر ویر ساہو کے ساتھ سوشل میڈیا پر نظر آئیں۔

    سپنا چودھری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ شادی کے بعد سپنا اپنے شوہر ویر ساہو کے ساتھ سوشل میڈیا پر نظر آئیں۔

    سپنا چودھری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ شادی کے بعد سپنا اپنے شوہر ویر ساہو کے ساتھ سوشل میڈیا پر نظر آئیں۔

    • Share this:
      سپنا چودھری (Sapna Choudhary)   ہریانہ کا بڑا نام ہے۔ اب لوگ ان کے نام سے نہ صرف ہریانہ بلکہ پورے ہندوستان میں جانتے ہیں۔ وہ اپنے دیسی اسٹائل، ہریانوی بولی، ہریانوی گانیں (Haryanvi Song)  اور پاگل ٹھمکو سے اپنا دیوانہ بناتی رہتی ہیں۔ گانے چاہے نئے ہوں یا پرانے، سپنا کے چاہنے والے انہیں جھومنے سے نہیں کتراتے ہیں۔ سپنا چودھری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ شادی کے بعد سپنا اپنے شوہر ویر ساہو کے ساتھ سوشل میڈیا پر نظر آئیں۔ کروا چوتھ ہو یا سالگرہ، انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویریں شیئر کرکے محفل کو لوٹ لیا۔ اب انہوں نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کیا تھا  جس کے ذریعے انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر ویر ساہو کی صبح بخیر کیسی ہوتی ہے۔

      سپنا چودھری اپنے ہریانوی گانوں اور ٹھمکوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر ویر ساہو کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک بار پھر اپنے شوہر کے ساتھ دیسی انداز میں بات کرتی نظر آرہی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل سپنا نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھا۔

      ویڈیو میں سپنا چودھری صبح سویرے اپنے شوہر ویر ساہو کے ساتھ کھیت میں نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں دونوں بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سپنا ویر سے پوچھ رہی ہیں، تم کیا کر رہے ہو؟ جواب میں ویر ہاں کہہ کر خاموش ہو جاتے ہیں۔ سپنا کہتی ہیں بتاؤ کیا کرتی ہو؟ اس کے جواب میں ویر ساہو کہتے ہیں، اٹس لرننگ ٹائم آف سوا شیر ... میں ورزش کر رہا ہوں۔ سپنا کہتی ہیں کہ سوا شیر کی یا آپ کی ورزش ہو رہی ہے، جواب میں ویر کہتے ہیں  دونوں کی۔

      اس کے بعد ویر ساہو کہتے ہیں۔ خوبصورت صبح، یہ کھیت، یہ ریت اور سب کچھ... زمیں دار.... 'سوا شیر' ویر ساہو کے گھوڑے کا نام ہے، جس کے ساتھ وہ ورزش کرتے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن دیا ہے- 'یہ کھیت... یہ ڑیٹ، یہ نظاریں اور ہم...'



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sapna Choudhary (@itssapnachoudhary)





      آپ کو بتاتے چلیں کہ سپنا اور ویر ساہو ایک بیٹے کے والدین ہیں۔ ان دونوں کا بیٹا ایک سال کا ہو گیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیٹے کا نام کا انکشاف کیا تھا۔ اس نے اپنے بیٹے کا نام پورس رکھا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: