ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

گھر کے ہی عجیب کپڑوں میں اسٹیج پر پہنچی گئیں سارہ علی خان اور کرنے لگیں کچھ ایسا، دیکھتے رہ گئے لوگ

دراصل سارہ علی خان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ بیحد ہی الگ انداز میں نظر آئیں۔ سارہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہونے لگا۔

  • Share this:
گھر کے ہی عجیب کپڑوں میں اسٹیج پر پہنچی گئیں سارہ علی خان اور کرنے لگیں کچھ ایسا، دیکھتے رہ گئے لوگ
دراصل سارہ علی خان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ بیحد ہی الگ انداز میں نظر آئیں۔ سارہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہونے لگا۔

سیف علی خان  (Saif Ali Khan) کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان  (Sara Ali khan)  فلموں کے ساتھ۔ساتھ سوشل میڈیا  (Social Media)  پر بھی خوب ایکٹو رہتی ہیں۔ اکثر ہی وہ کسی نہ کسی وجہ سے چرچا میں بنی رہتی ہیں۔ سارہ کے ہر ایک پوسٹ کو فینس خوب جم کر پیار دیتے یہں۔ اب ایک بار پھر سے سارہ علی خان کچھ ایسی ہی وجہ کے چلتے سرخیوں میں چھا گئیں۔ سارہ اپنے کیوٹ اور بے باک انداز کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ فینس سے بھی بیحد ہی عزت و احترام سے پیش آتی ہیں۔


دراصل سارہ علی خان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ بیحد ہی الگ انداز میں نظر آئیں۔ سارہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہونے لگا اور اس کے وائرل ہونے کی وجہ بنے سارہ کے کپڑے۔ سارہ کو اس ویڈیو میں شارٹس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دراصل ویڈیو میں سارہ جم ویئر پہنے شاندار ڈانس مووس دیتی نظر آئیں۔ سارہ کا یہ انداز دیکھ کر کئی یوزرس نے کمینٹس کرکے طرح۔طرح کے پیار بھرے کمینٹ کر ڈالے اور جم کر تعریف کرتے نظر آئے۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)






ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو سارہ علی خان  (Sara Ali khan)  جلد ہی اکشے کمار اور دھنوش کے ساتھ فلم ’اترنگی رے‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کی ہدایتکاری آنند ایل رائے کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فلم کی کئی تصاویر سامنے آچکی ہیں  جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ سارہ اس فلم کو لے کر کافی پرجوش ہے۔

وکی کوشل (Vicky Kaushal) کی اپ کمنگ فلم ’دی اممارٹل اشوتھماما‘ سے بھی سارہ علی خان کا نام جڑ رہا ہے۔ خبر ہے کہ یہ ایک بہت بڑے بجٹ کی فلم ہے، جسے میکرس بھی بڑے لیول پر بنانا چاہتے ہیں۔ سارہ علی خان ابھی تک آفیشیل طور پر اس فلم سے نہیں جڑی ہیں، لیکن امکان ہے کہ جلد ہی ان کی فلم میں انہیں شامل کرنے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔


Published by: Sana Naeem
First published: Apr 10, 2021 08:21 PM IST