உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان نے نظام الدین درگاہ پر مانگی دعا، قوالی کا ویڈیو کیا شیئر اور بولیں یہ۔۔۔۔

    سارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ سارہ نے دو ویڈیوز شیئر کئے تھے جن میں قوال 'کن فیکن' اور 'اللہ ہو' گاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

    • Share this:
      سارہ علی خان  (Sara Ali Khan)   بالی ووڈ کی وہ اداکارہ ہیں جن کا عقیدہ ہر مذہب میں ہے۔ کبھی وہ مندر، کبھی گرودوارا، کبھی مزار اور چرچ جا کر ایشور  کیلئے اپنی عقیدت پیش کرتی رہتی ہیں۔ ان دنوں سارہ اپنی آنے والی فلم ’اترنگی رے‘  (Atrangi Re) کی تشہیر میں کافی مصروف ہیں۔ حال ہی میں سارہ ایک بار پھر فلم کی تشہیر کے لیے دہلی پہنچی ہیں۔ اس بار ان کے ساتھ ان کے ساتھی اداکار اکشے کمار بھی پہنچے ہیں۔ دہلی پہنچ کر سارہ حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ  (Hazrat Nizamuddin Dargah)  پہنچی، جہاں انہوں نے ماتھا ٹیکا  اور جمعے کی رات قوالی سے لطف اندوز   (Sara Ali Khan enjoys qawwali night)  ہوئیں

      حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر 'رنکو'
      سارہ علی خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی تصاویر کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دو ویڈیوز شیئر کی تھیں، جن میں وہ حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر قوالی نائٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آ رہی تھیں۔
      Sara Ali Khan, Sara Ali Khan News, Nizamuddin Dargah, Sara Ali Khan enjoys qawwali night, Sara Ali Khan says Jumma Mubarak, Jumma Mubarak, Sara Ali Khan new Video, Viral Video, Atrangi Re, Akshay Kumar, सारा अली खान, हजरत निजामुद्दीन दरगाह

      دوسری ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا- 'جمعہ مبارک، رنکو پہنچ  ہیں حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر '۔
      Sara Ali Khan, Sara Ali Khan News, Nizamuddin Dargah, Sara Ali Khan enjoys qawwali night, Sara Ali Khan says Jumma Mubarak, Jumma Mubarak, Sara Ali Khan new Video, Viral Video, Atrangi Re, Akshay Kumar, सारा अली खान, हजरत निजामुद्दीन दरगाह

      سارہ کو خدا  سے دعا کرتے دیکھا گیا۔
      سارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ سارہ نے دو ویڈیوز شیئر کئے تھے جن میں قوال 'کن فیکن' اور 'اللہ ہو' گاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا- 'درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء پر #قوالی'۔ اس ویڈیو میں وہ اللہ پاک سے دعا مانگتی نظر آ رہی ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: