உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمندر کی لہروں سنگ پوز دے رہی تھیں سیف کی بیٹی سارہ علی خان، تیز ہوا سے اڑی ڈریس اور پھر۔۔۔

    سارہ علی خان نے سوئم سوٹ میں اپنی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کے دلوں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ سارہ سمندر کنارے پوز دے رہی ہیں وہیں تیز ہوا سے ان کی ڈریس اڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اوپس مومینٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔

    سارہ علی خان نے سوئم سوٹ میں اپنی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کے دلوں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ سارہ سمندر کنارے پوز دے رہی ہیں وہیں تیز ہوا سے ان کی ڈریس اڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اوپس مومینٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔

    سارہ علی خان نے سوئم سوٹ میں اپنی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کے دلوں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ سارہ سمندر کنارے پوز دے رہی ہیں وہیں تیز ہوا سے ان کی ڈریس اڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اوپس مومینٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان (Sara Ali khan) نے مالدیپ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ اداکارہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے بالی ووڈ میں بے حد کم وقت میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ انہوں نے جو حاصل کیا ہے، وہ ہر ایک نئی اداکارہ کا خواب ہوتا ہے۔ اداکارہ نے اپنے چارم اور اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنائی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور مداح کے ساتھ اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر اور فوٹیج (Sara Ali Khan Photos) شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے سوئم سوٹ میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کے دلوں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ سارہ سمندر کنارے پوز دے رہی ہیں وہیں تیز ہوا سے ان کی ڈریس اڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اوپس مومینٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔

      دراصل سارہ حال یہ میں مالدیپ سے چھٹیاں منا کر لوٹی  ہیں وہ وہاں سے ایک سے ایک بولڈ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی نظر آئیں۔ اب سارہ نے ایک بیحد ہی ہاٹ انداز میں سوئم سوٹ پہن کر سمندر کی لہروں میں پوز دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں سارہ نیلے اور سفید شیڈیڈ سوئم سوٹ میں بیحد ہی خوبصورت نظر آئیں۔

      سارہ سمندی کی لہروں کے ساتھ مستی کرتے ہوئے خوب لطف اندوز ہوئیں اور بیحد ہی سیکسی اور ہاٹ فوٹو شوٹ بھی کرایا جو مسلسل ایک کے بعد ایک سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)






      فلم انڈسٹری میں کافی کم وقت میں اپنی شناخت بناچکیں اداکارہ سارا علی خان کا آج ہرکوئی دیوانہ ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی سارا کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ بتادیں کہ سارا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں ، جہاں سے انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو وائرل ہورہی ہیں ۔ سارا نے ابھی کچھ گھنٹے پہلے ہی مالدیپ سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ لائیک کرچکے ہیں ۔

      فلم انڈسٹری میں کافی کم وقت میں اپنی شناخت بناچکیں اداکارہ سارا علی خان کا آج ہرکوئی دیوانہ ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی سارا کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ بتادیں کہ سارا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں ، جہاں سے انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @saraalikhan95
      : Instagram @saraalikhan95




      Published by:Sana Naeem
      First published: