உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیف علی خان کی لاڈلی Sara Ali Khan شادی کے لئے راضی! دولہے راجا کو ماننی ہوگی یہ شرط

    سارہ علی خان شادی کے لئے راضی ہوگئی ہیں، لیکن انہوں نے یہ بڑی شرط رکھی ہے۔

    سارہ علی خان شادی کے لئے راضی ہوگئی ہیں، لیکن انہوں نے یہ بڑی شرط رکھی ہے۔

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیو کے ساتھ ساتھ وہ جب بھی اپنے بارے میں بات کرتی ہیں تو بہت کھل کر اپنے خیالات کو پیش کرتی ہیں۔ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کو شروع کرنے والی سارہ علی خان، کارتک آرین (Kartik Aaryan)، رنویر سنگھ (Ranveer Singh) جیسے کئی اسٹارس کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔

    • Share this:
      سارہ علی خان (Sara Ali Khan) بالی ووڈ کی وہ اسٹار ہیں، جس نے اپنی محنت سے کام اور نام دونوں حاصل کی ہے۔ پٹودی خاندان کا نام، دادی شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore)، والد سیف علی خان (Saif Ali Khan) اور امرتا سنگھ (Amrita Singh) کا بالی ووڈ سے اچھا ناطہ ہونے کے بعد انہوں نے خود کو نیپوٹزم کی بحث سے دور رکھا۔ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کو شروع کرنے والی سارہ علی خان، کارتک آرین (Kartik Aaryan)، رنویر سنگھ (Ranveer Singh) جیسے کئی اسٹارس کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ سارہ علی خان جلد ہی اکشے کمار (Akshay Kumar) اور ساوتھ اسٹار دھنش (Dhanush) کے ساتھ فلم ’اترنگی رے (Atrangi Re)‘ میں نظر آنے والی ہیں۔ فلم کا ٹریلر اور پہلا گانا سامنے آچکا ہے۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے اپنی زندگی اور پرسنالٹی کے ساتھ اپنی شادی کو لے کرایک بڑی شرط سامنے رکھ دی۔

      شادی کے لئے تیار ہیں سارہ علی خان

      سارہ علی خان (Sara Ali Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیو کے ساتھ ساتھ وہ جب بھی اپنے بارے میں بات کرتی ہیں تو بہت کھل کر اپنے خیالات کو پیش کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ای ٹائمس سے بات چیت کی، جس میں انہوں نے اپنی شادی کو لے کر ایک بڑی شرط اپنے ہونے والے دولہے راجا کے سامنے رکھ دی ہے۔

       

      atrangi re
      'اترنگی رے‘ میں سارہ علی خان کے ساتھ اکشے کمار اور دھنش ساتھ نظر آئیں گے۔ (تصویر کریڈٹ:  saraalikhan95/Instagra)


      سارہ علی خان نے رکھی یہ شرط

      سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لئے کہا کہ وہ شادی ایک شخص سے کریں گے، جو ان کی ماں کے ساتھ رہے گا۔ اس بات کو اچھے سے سمجھانے کے لئے انہوں نے اپنی ہی فلم ’اترنگی رے (Atrangi Re)‘ کا ایک ڈائیلاگ بولا، جس کو فلم میں انہوں نے ہی بولا ہے۔ انہوں نے کہا- ’ایک بار، ایک لڑکی کو اگر دونوں مل جائیں گے تو انہوں نے مزید کہا کہ اس ڈائیلاگ کے ذریعہ سے کہنا چاہتی ہے آج کے زمانے سے یہ حقیقت پوری طرح سے اترنگی ہے‘۔

      Govinda Naam Mera, Atrangi Re, Shamshera, Apne 2, Upcoming films that feature 3 celebs, Bollywood Upcoming films having 3 stars, Bollywood Upcoming films, अतरंगी रे, शमशेरा
      اکشے کمار، سارہ علی خان اور دھنش اپنی آنے والی فلم ’اترنگی رے‘ میں اسکرین شیئر کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ آنند ایل رائے کی ہدایت کاری والی اور ہمانشو شرما کے ذریعہ لکھی گئی یہ فلم ایک کراس کلچرل لو اسٹوری ہے۔ فائل فوٹو


      سنگل مدر کے لئے زندگی مشکل

      اداکارہ نے مزید اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی میں بچپن سے میں نے بہت کچھ دیکھا، شاید اسی وجہ سے میں تیزی سے بڑی ہوگئی۔ میں اپنی ماں کے ساتھ ہمیشہ رہنا چاہتی ہوں۔ کیونکہ سنگل مدر کے ساتھ رہنا آپ کو پہلے کے مقابلے تھوڑا مشکل بنا دیتا ہے۔ کیونکہ آپ دنیا کو دیکھتے ہیں کہ یہ کیا ہے۔

      Sara Ali Khan, Sara Ali Khan New Post, Sara Ali Khan SUN KISSED photo, Sara Ali Khan opened shirt buttons, Sara Ali Khan Sexy Look, Sara Ali Khan Hot Look, Social media, Viral Photos, सारा अली खान , सारा अली खान की नई तस्वीर
      سارہ علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @saraalikhan95/Instagram


      سارہ علی خان کس سے لیتی ہیں مشورہ

      سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان سے جب یہ سوال کیا گیا کہ مشورہ کے لئے وہ کس کے پیچھے پڑ جاتی ہیں، والد سیف علی خان یا ماں امرتا سنگھ۔ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ماں سے مشورہ لیتی ہوں۔ چاہے چھوٹی سے چھوٹی ہو اور بڑی سے بڑی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: