உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارہ علی خان کو ماں امرتا سنگھ نے دو بار دکھایا آئینہ، خود اداکارہ نے اب کیا انکشاف

    سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے حال ہی میں اپنے وزن گھٹانے سے متعلق بتایا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کی ماں امرتا سنگھ (Amrita Singh) نے ان سے خود کے اندر لانے والی تبدیلیوں سے متعلق بات کہی۔ آر جے سدھارتھ کنن کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔

    • Share this:
      سارہ علی خان (Sara Ali Khan) ان دنوں اپنی فلم ’اترنگی رے (Atrangi Re)‘ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ فلم کے پرموشن مین وہ زبردست طریقے سے مصروف ہیں۔ فلم میں ان کی جوڑی اکشے کمار (Akshay Kumar) اور دھنش (Dhanush) کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی نئی پرانی تصاویر کے ذریعہ مداحوں کو ٹریٹ کرتی رہتی ہیں۔ سارہ علی خان کو جو لوگ فالوف کرتے ہیں وہ اس بات کو اچھے سے جانتے ہیں کہ سارہ علی خان پہلے کافی موٹی تھیں، لیکن بالی ووڈ سفر شروع کرنے سے پہلے انہوں نے خود کو فٹ کیا اور اس کے لئے انہیں ان کی ماں امرتا سنگھ (Amrita Singh) نے آئینہ دکھایا۔ سارہ علی خان نے بتایا کہ ایک بار نہیں بلکہ دو دو بار ان کی ماں نے ان کی آنکھوں سے پردہ اٹھایا ہے۔

      سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے حال ہی میں اپنے وزن گھٹانے سے متعلق بتایا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ان کی ماں امرتا سنگھ (Amrita Singh) نے ان سے خود کے اندر لانے والی تبدیلیوں سے متعلق بات کہی۔ آر جے سدھارتھ کنن کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔

      سارہ علی خان نے بات چیت میں بتایا، ’جب میں بہت صحتمند تھی، تو ماں نے مجھ سے کہا کہ ’بہن ٹن ٹن کا زمانہ گیا‘ تو اگر تم کو اداکارہ بننا ہے تو آپ جانتے ہیں... ‘انہوں نے مزید بتایا کہ بغیر کسی شرمندگی کے، انہوں نے مجھے سمجھایا کہ مجھے دوسرے طریقے سے صحتمند رہنا ہے، جو اصلی طریقہ ہے۔ مجھے اپنے لئے بھی پتلا ہونا ہے۔ یہ صرف گھمنڈ کی بات نہیں تھی، یہ صحت کی بات بھی تھی۔ وہ وقت تھا جب ماں نے مجھے آئینہ دکھایا تھا۔

      دوسری بار ایسے دکھایا تھا آئینہ

      ماں امرتا سنگھ کی بات کرتے ہوئے سارہ علی خان نے مزید کہا کہ ماں سے دوسرا ریئلٹی چیک تب ملا، جب ’لو آج کل‘ ناکام ہوگئی۔ تب انہوں نے کہا تھا، ’دیکھو، میں تمہاری ماں ہوں، تمہاری ٹیم تمہاری ٹیم ہے، لیکن تم ناظرین کے لئے فلمیں بناتے ہو۔ اگر عوام کو آپ کا کام اچھا نہیں لگ رہا ہے تو آپ غلط جا رہے ہو۔ سارہ علی خان نے کہا کہ یہ دوسری بار تھا، جب ماں نے مجھے آئینہ دکھایا۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      عالیہ بھٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرے گی بی ایم سی، کوارنٹائن ضوابط کو توڑ کر ’برہماستر‘ پوسٹر لانچ ایونٹ میں گئی تھیں اداکارہ

      24 دسمبر کو ریلیز ہوگی ’اترنگی رے‘ 

      سارہ علی خان کی آنے والی فلم کی بات کریں تو  فلم ’اترنگی رے‘ 24 دسمبر کو سنیما گھروں کے ساتھ ساتھ ڈرزی پلس ہاٹ اسٹار پر بھی ریلیز ہو رہی ہیں۔ اس فلم کا ڈائریکشن آنند ایل رائے نے کیا ہے۔

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: