உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سارا خان نے توڑی ساری حدیں ، شیئر کیا اپنا نیوڈ پوسٹر ، سوشل میڈیا پر لگی آگ

    اداکارہ سارا خان نے توڑی ساری حدیں ، شیئر کیا اپنا نیوڈ پوسٹر ، سوشل میڈیا پر لگی آگ

    اداکارہ سارا خان نے توڑی ساری حدیں ، شیئر کیا اپنا نیوڈ پوسٹر ، سوشل میڈیا پر لگی آگ

    ٹی وی کی معروف اداکارہ سارا خان ان دنوں اپنی بولڈ اداوں کیلئے سرخیوں میں ہیں۔ سارا بہت ہی جلد ایک میوزک البم میں بھی نظر آنےو الی ہیں ۔

    • Share this:
      ٹی وی کی معروف اداکارہ سارا خان ان دنوں اپنی بولڈ اداوں کیلئے سرخیوں میں ہیں۔ سارا بہت ہی جلد ایک میوزک البم میں بھی نظر آنےو الی ہیں ۔ گانے کا پہلا پوسٹر گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا ۔ گانے کا نام ہے "بلیک ہارٹ "، لیکن جیسے ہی اس گانے کا پوسٹر لانچ ہوا ، سارا خان موضوع بحث بن گئیں۔ کیونکہ پوسٹر میں ان کا نیوڈ لک نظر آرہا ہے۔
      سارا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اس پوسٹر کو شیئر کیا ہے۔ وہیں سارا خان نے پروڈکشن کے ساتھ مل کر اس کو خود ہی پروڈیوس بھی کیا ہے۔ سارا کا یہ گانا 22 نومبر کو ریلیز ہوگا ۔ وہیں سارا خان اپنی ہاٹ فوٹو شوٹ کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔



      حال ہی میں سارا کا ایک اور میوزک ویڈیو "تیرا جسم "ریلیز کیا گیا تھا ، جو سوشل میڈیا پر کافی ہٹ ہوا تھا ۔ اس میں بھی سارا نے اپنی بولڈ اداوں سے سب کو دیوانہ بنادیا تھا۔

      یہ بھی پڑھیں : ارجن کپور کی باہوں میں پہلی مرتبہ نظر آئیں ملائیکہ اروڑہ ، تصویر ہوئی وائرل ، قیاس آرائیاں تیز

       
      First published: