ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

قادر خان کے بیٹے کا غصہ، کہا۔ گووندا سے پوچھو کتنی مرتبہ جانا میرے پاپا کاحال

سرفراز نے کہا کہ موت کے بعد پاپا کے چہرے پر مسکان تھی۔ بھلے ہی بالی ووڈ کے لوگوں نے آج قادر خان کو بھلا دیا ہو لیکن ان کا کام انہیں زندہ رکھے گا۔

  • Share this:
قادر خان کے بیٹے کا غصہ، کہا۔ گووندا سے پوچھو کتنی مرتبہ جانا میرے پاپا کاحال
فائل فوٹو

بالی ووڈ کے مشہور اداکار قادر خان کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے سرفراز فلمی دنیا کے ستاروں سے ناراض نظر آئے۔ سرفراز نے بتایا کہ ان کے والد کے انتقال کے بعد کئی فنکاروں نے ان کو فون تک کرنے کی زحمت نہیں اٹھائی۔ سرفراز نے کہا کہ جب تک ان کے والد فلموں میں ایکٹو تھے تو بالی ووڈ کے لوگوں کا ان کے گھت آنا۔جانا ہوا کرتا تھا اور لوگ یاد بھی کرتے تھے لیکن جب قادر خان فلموں سے دور ہوئے تو لوگ بھی دور ہوتے چلے گئے۔

سرفراز نے بتایا کہ ان کے والد اپنی آخری سانس تک جس اداکار کو یاد کرتے رہے وہ ہیں امیتابھ بنچ۔ دونوں کو ایک دسرے انثیت تھی اور ؤخری وقت تک امیتابھ بچن ان کا فون پر حال۔چال لیتے رہتے تھے۔

قادر خان کے دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد گووندا نے کہا تھا کہ وہ میرے والد کے جیسے تھے۔ اس پر سرفراز نے کہا کہ اگر گووندا کو اتنا ہی میرے والد سے پیار تھا تو انہوں نے کبھی ان کا حال جاننے کی کوشش کہوں نہیں کی۔ یہاں تک کہ پاپا کے انتقال کے بھی انہوں نے فون کال تک نہیں کیا۔


قادر خان کی کناڈا میں ہوئی تدفین، سامنے آئیں تصویریں، نہیں نظر آیا آخری رسوم میں کوئی بھی بالی ووڈ فنکار

First published: Jan 04, 2019 12:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading