ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بھابھی جی گھر پر ہیں کی یہ اداکارہ طویل عرصہ تک رہ چکی ہیں لیو ان رلیشن شپ میں

ٹی وی کا سب سے مشہور سیریل اگر کوئی ہے تو وہ ہے ’’بھابھی جی گھر پر ہیں ‘‘۔

  • Share this:
بھابھی جی گھر پر ہیں کی یہ اداکارہ طویل عرصہ تک رہ چکی ہیں لیو ان رلیشن شپ میں
بھابھی جی گھر پر ہیں

ٹی وی کا سب سے مشہور سیریل اگر کوئی ہے تووہ ہے ’’بھابھی جی گھر پر ہیں ‘‘۔ شاید ہی کوئی ہوگا جو اس سیریل کو پسند نہیں کرتا ہوگا۔ دونوں ہی بھابھیاں لوگوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ ایک طرف ہیں ’گوری میم‘ تو دوسری طرف ہیں ’ صحیح پکڑے ہیں‘ کہنے والی بھابھی انگوری۔


لیکن کیا آپ جانتے ہیں بھابھی انیتا یعنی سومیا ٹنڈن اپنے بوائے فرینڈ سوربھ دیویندر سنگھ کے ساتھ طویل عرصہ تک لیو ان رلیشن شپ میں بھی رہی ہیں لیکن اب دونوں نے ایک دوسرے سے شادی کر لی ہے۔ دونوں ہی ایک دوسرے کو کالج کے وقت سے جانتے تھے اور بیسٹ فرینڈ تھے۔ سومیا نے فورس اسکول آف مینجمینٹ دہلی سے ایم  بی ا ے کی تعلیم حاصل کی تو وہیں دوسری جانب سوربھ ممبئی میں ایک انویسٹمینٹ بینکر ہیں اور بارکلیس میں ڈائریکٹر آف ایشیا کے عہدہ پر ہیں۔


آج ہم سبھی گوری میم کے ڈریسنگ سینس اور ان کے انداز کے دیوانے ہیں۔ ایک جانب جہاں ہپو سنگھ  اپنی انیتا بھابھی سے فلرٹ کرتے رہتے ہیں تو وہیں دوسری جانب منموہن تیواری یعنیٰ انگوری بھابھی کے شوہربھی اپنی بھابھی جی کے قریب آنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔


saumya tandon
First published: Jul 26, 2018 02:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading