ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی اداکاروں کو نصیحت ، صلاحیت ہے تو ضرور ملے گا کام

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی میں صلاحیت ہے تو اسے کام ضرور ملے گا۔ شاہ رخ نے تمام اداکاروں سے درخواست کی کہ کام نہ ملنے پر پریشان نہ ہوں ۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 12, 2016 10:16 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شاہ رخ خان کی اداکاروں کو نصیحت ، صلاحیت ہے تو ضرور ملے گا کام
اداکار شاہ رخ خان کی فائل تصویر

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی میں صلاحیت ہے تو اسے کام ضرور ملے گا۔ شاہ رخ نے تمام اداکاروں سے درخواست کی کہ کام نہ ملنے پر پریشان نہ ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ اگر آپ کو خواہش کے مطابق کامیابی نہیں مل رہی ہے تو مایوس نہ ہوں۔ سبھی کی زندگی میں اچھے اور برے دن آتے ہیں۔ اس لئے برے دنوں کے بارے میں زیادہ نہ سوچیں۔ اگر آپ کام جانتے ہیں تو آج یا کل آپ کو کام ملے گا۔

شاہ رخ نے کہاکہ اگر آپ میں صلاحیت ہے تو آپ کو کام ملے گا لیکن اگر صلاحیت ہی نہیں تو اس سچائی کو قبول کریں اور جو مل رہا ہے اس میں مطمئن ر ہیں۔

First published: Apr 12, 2016 10:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading