உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چنئی سیلاب زدگان کے لئے شاہ رخ نے دئے ایک کروڑ روپے

    ممبئی : فلم اداکار شاہ رخ خان نے چنئی کے سیلاب زدگارن کے لئے تمل ناڈو وزیر اعلی راحت فنڈ میں ایک کروڑ روپے کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

    ممبئی : فلم اداکار شاہ رخ خان نے چنئی کے سیلاب زدگارن کے لئے تمل ناڈو وزیر اعلی راحت فنڈ میں ایک کروڑ روپے کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی : فلم اداکار شاہ رخ خان نے چنئی کے سیلاب زدگارن کے لئے تمل ناڈو وزیر اعلی راحت فنڈ میں ایک کروڑ روپے کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔


      ایس آر کے کی پروڈکشن کمپنی ریڈ چیلیز انٹرٹینمنٹ کے عہدیداروں نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے تمل ناڈو کے وزیر اعلی راحت فنڈ میں ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔


      کمپنی کی طرف سے وزیر اعلی جے جیہ للتا کو بھیجے گئے ایک خط میں شاہ رخ خان نے کہا کہ چنئی میں قدرتی آفت سے متاثرہ لوگوں کے تئیں ریڈ چیلیز کی پوری ٹیم کو ہمدردی ہے ۔


      انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے متاثرین کے لئے کی جانے والی کوششیں قابل تعریف ہیں اور امید کرتا ہوں کہ ہمارے تعاون سے راحتی کاموں میں فائدہ ہوگا۔

      First published: