اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ’شیر کبھی انٹرویو نہیں کرتے۔۔۔‘ فین کے سوال کا شاہ رخ خان نے دیا ایسا جواب، آپ بھی کہیں گے-واہ

    ’شیر کبھی انٹرویو نہیں کرتے۔۔۔‘ فین کے سوال کا شاہ رخ خان نے دیا ایسا جواب، آپ بھی کہیں گے-واہ۔Instagram@iamsrk

    ’شیر کبھی انٹرویو نہیں کرتے۔۔۔‘ فین کے سوال کا شاہ رخ خان نے دیا ایسا جواب، آپ بھی کہیں گے-واہ۔Instagram@iamsrk

    شاہ رخ خان کی پٹھان میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم نے لیڈ رول پلے کیا ہے۔ شاہ رخ خان نے را ایجنٹ کا کردار نبھایا ہے۔ وہیں، جان ابراہم ویلین بنے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی دنیا بھر میں چرچا ہورہی ہے۔ اس فلم نے ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر سونامی لادی ہے۔ کمائی کے معاملے میں ہر دن شاہ رخ خان کی پٹھان ایک نیا ریکارڈ بنارہی ہے۔ فلم کی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر آسک ایس آر کے سیشن کیا، جس میں انہوں نے فینس کے سوالوں کے مزیدار انداز میں جواب دئیے۔

      شاہ رخ خان نے کیوں نہیں دیا انٹرویو؟
      ٹوئٹر پر سیشن کے دوران شاہ رخ خان سے ایک یوزر نے پوچھا، بنا کسی ڈومیسٹک پروموش، ریلیز سے پہلے بنا کسی کے انٹرایکشن کے باوجود بھی پٹھان باکس آفس پر اتنا ہنگامہ مچا رہی ہے۔‘ اس کے جواب میں شاہ رخ خان نے لکھا، ’میں نے سوچا کی شیر انٹرویو نہیں کرتے تو اس بار میں بھی نہیں کروں گا، بسجنگل میں آکر دیکھ لو۔‘


      فلم کے کلیکشن کو لے کر شاہ رخ نے کہی یہ بات
      آسک ایس آر کے سیشن کے دوران شاہ رخ خان سے دوسرے یوزر نے پوچھا کہ، ’سر پٹھان مووی کا کلیکشن دیکھ کر کیسا محسوس ہورہا ہے آپ کو؟ اس کے جواب مین شاہ رخ خان نے کہا، بھائی نمبرس فون کے ہوتے ہیں ہم تو خوشی گنتے ہیں۔ اس طرح شاہ رخ خان نے فینس کے سوالوں کا جواب دے کر انکا دل جیت لیا۔


      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      را ایجنٹ بنے شاہ رخ خان
      شاہ رخ خان کی پٹھان میں دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم نے لیڈ رول پلے کیا ہے۔ شاہ رخ خان نے را ایجنٹ کا کردار نبھایا ہے۔ وہیں، جان ابراہم ویلین بنے ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان نے کیمیو کیا۔ یہ وائی آر ایف سپائی یونیورس کی چوتھی فلم ہے جس میں شاہ رخ خان نے اپنی اداکاری سے فینس کا دل جیتنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: