உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا شاہد کپور کو بھی ہوا کینسر...؟ اور کنبے نے دیا ایسا رد عمل، جانئے کیا ہےاصل خبر

    شاہد کپور

    شاہد کپور

    ایک ویب سائٹ نے انہیں کینسر ہونے کی بات کہی ہے۔ ویب سائٹ پر چھپی خبر کی مانیں تو شاہد کپور کو پہلے اسٹیج کا کینسر ہے۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ شاہد کپور کو لیکرایک چونکانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں ایک ویب سائٹ نے انہیں کینسر ہونے کی بات کہی ہے۔ ویب سائٹ پر چھپی خبر کی مانیں تو شاہد کپور کو پہلے اسٹیج کا کینسر ہے۔ یہ آرٹیکل ایک بلائنڈ آرٹیکل تھا جس میں شاہد کپوت کا نام تو نہیں تھا لیکن بات انہیں کی ہو رہی تھی۔ آپ کو بتادیں کہ بالی ووڈ میں کئی ایسے ایکتر ہیں جو اس وقت کینسر سے متاثر ہیں۔ جن میں سونالی بیندرے ، عرفان خان جیسے ستاروں کا نام ہے۔ وہیں رشی کپور کو بھی کینسر ہونے کی بات کہی جارہی ہے۔

      وہیں جب شاہد کو کینسر ہونے کی خبر آئی تو میڈیا نے شاہد کی فیملی سے جڑنے کی کوشش کی اور تفتیش شروع کی۔ جہاں شاہد کے کنبے سے ایک شخص نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ' لوگ کچھ بھی کیسے لکھ سکتے ہیں؟ آخر اس خبر کی بنیاد کیا ہےَ اس طرح کی افواہ  ایسے کوئی پھیلا سکتا ہے"؟

      وہیں شاہد کپور کی مینیجر انوشکا نے بھی اس خبر کو غلط بتایا ہے۔ انوشکا نےبتایا کہ جب شاہد کپور کو اس بارے میںپتہ لگا تو وہ خود ہنس دئے۔ بتادیں کہ شاہد کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم کبیر سنگھ کی شوتنگ میں مصروف ہیں۔ یہ فلم اگلے سال رلیز ہوگی۔

      سلمان خان کے ساتھ اپنے خاص رشتے کو لیکر کٹرینہ کیف نے کہہ دی اپنے دل کی بات
      مشت زنی سین کرکے تنازعہ میں رہی اس اداکارہ کے ہاتھ لگی یہ ویب سیریز، اب نبھائیں گی یہ کردار
      First published: