ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے جلوے ، فیشن انڈسٹری میں رکھا قدم

رومانس کنگ شاہ رخ خان کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں رکھ دیا ہے قدم۔ سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔

  • Share this:

رومانس کنگ شاہ رخ خان کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں سہانا خان کے اسٹائل کے تو کہنے ہی کیا ہیں۔ اب سہانا نے اپنے انداز سے ناظرین کا دل جیت لیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی سہانا خان کی ایک تصویر جس میں وہ براؤن بکنی میں تھیں اس میں بھی ان کا انداز قاتلانہ تھا۔

اب سہانا خان کا پہلا فیشن فوٹو شوٹ ووگ میگزین پر شائع ہواجس کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔فوٹو شوٹ میں سہانا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

بتادیں کہ شاہ رخ خان اور گوری خان نے بھی اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی سہانہ کی تصاویر اور ویڈیو ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں ۔

ووگ نے اپنے فیس بک پیج پر سہانا کے فوٹو شوٹ کے دوران ان کے انٹرویو کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں سہانا نے بتایا کہ لوگوں کو ان کے بارے میں وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ معلوم ہوگا۔

اس سے پہلے شاہ رخ  خان کی فیملی ہالی ڈے کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی  تھیں ۔ان سب میں سرخیاں بٹور رتی  سہانا خان کی  تصویر۔اس تصویر میں سہانا براؤن بکنی پہنے نظر آ رہی ہیں۔
اس سے پہلے شاہ رخ خان کی فیملی ہالی ڈے کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں ۔ان سب میں سرخیاں بٹور رتی سہانا خان کی تصویر۔اس تصویر میں سہانا براؤن بکنی پہنے نظر آ رہی ہیں۔

دوسری جانب اگر بات کی جائیگی بالی ووڈ فلموں میں ڈیبیو کی تو سہانا خان کیلئے ابھی کسی فلم کا نام سامنے نہیں آیا البتہ ہدایت کار کرن جوہر کئی مرتبہ اپنے انٹرویوز میں بتاچکے ہیں کہ وہ اپنے قریبی دوست شاہ رخ کے بچوں کو سب سے پہلے اپنی فلم میں کاسٹ کریں گے۔
First published: Aug 10, 2018 02:25 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading