உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shama Sikander Video:بیچ پر شارٹس پہن کر مدمست نظر آئیں شمع سکندر، ویڈیو ہوا وائرل

    شمع سکندر کے نئے ویڈیو نے مچائی سوشل میڈیا پر دھوم۔(Photo: @shamasikander/Instagram)

    شمع سکندر کے نئے ویڈیو نے مچائی سوشل میڈیا پر دھوم۔(Photo: @shamasikander/Instagram)

    Shama Sikander Share Latest Video: یہ پہلی بار نہیں ہے کہ شمع سکندر کی کوئی ویڈیو انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی شمع کئی بار اپنے قاتلانہ روپ کے جلوے بکھیر چکی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad | Pune | Lucknow | Delhi
    • Share this:
      Shama Sikander Share Latest Video: بی ٹاون کی سب سے خوبصورت اداکاراوں میں سے ایک شمع سکندر کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں شمع سکندر بیچ پر مستی کرتی نظر آرہی ہیں۔

      بیچ پر نظرآیا شمع سکندر کا مست انداز
      غور طلب ہے کہ شمع سکندر اپنے دلکش انداز کے لئے کافی جانی جاتی ہیں۔ اکثر اپنی قاتلانہ اداوں کے دم پر شمع سکندر محفل لوٹتی رہتی ہیں۔ دوسری جانب فینس بھی شمع سکندر کے لاجواب فوٹو اور ویڈیو کا بڑی بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں۔

      حال ہی میں شمع سکندر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں شمع سکندر سمندر کے ساحل پر قہر برپاتی فینس کے دلوں پر بجلیاں گرانے کا کام کر رہی ہیں۔ شمع سکندر کی اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میوزک میں آپ بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کی سوپر ہٹ فلم چلتے چلتے کا گانا ’توبہ تمہارے یہ اشارے‘ سنائی دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈینم شارٹس اور سن گلاسز میں اپنی خوبصورتی کے زور پر شمع سکندر تہلکہ مچارہی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shama Sikander (@shamasikander)





      یہ بھی پڑھیں:

      بیٹے کو ایک ساتھ چھوڑنے آئےMalaika Arora-Arbaaz Khan، ایک دوسرے سے کتراتے آئے نظر

      یہ بھی پڑھیں:
      کبھی واچ مین کی نوکری کرنے والے نوازالدین ہیں آج کروڑوں کے مالک،لیتے ہیں بھاری فیس

      سوشل میڈیا پر چھایا شمع کا یہ ویڈیو
      ایسے میں شمع سکندر کا یہ تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ شمع سکندر کی اس ویڈیو کو شائقین بے حد پسند اور کمنٹس کر رہے ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ شمع سکندر کی کوئی ویڈیو انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی شمع کئی بار اپنے قاتلانہ روپ کے جلوے بکھیر چکی ہیں۔ معلوم ہو کہ شمع سکندر کو ہندی سنیما کے سوپر اسٹار عامر خان کی فلم من سے خاص پہچان ملی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: