Shama Sikander:پانی میں آگ لگاتی ہوئی نظر آئیں شمع سکندر،Video میں دیکھیں ہاٹ اوتار
پول میں بولڈ اناز میں نظر آئی شمع سکندر۔
Shama Sikander: شمع سکندر نے بالی ووڈ کے سوپر اسٹار عامر خان کی سوپر ہٹ فلم من سے کافی شہرت حاصل کی تھی۔ اتنا ہی نہیں شمع سکندر نے بائی پاس روڈ، سیکسوہالک، مایا، پریم اگن، انش دا ڈیڈلی پارٹ، دھوم دھڑاکا، بستی اور سیون جیسی کئی ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرا ہے۔
Shama Sikander:بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک شمع سکندر (Shama Sikander) کسی الگ پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ فلموں کی دنیا سے دور شمع سوشل میڈیا پر کافی وقت گزارتی ہیں۔ اس درمیان، حال ہی میں شمع سکندر نے انٹرنیٹ پر تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو کی بنیاد پر پول میں شمع سکندر کے بکنی والے انداز نے کافی سرخیاں بٹوری ہیں۔ شمع کا یہ تازہ ترین ویڈیو(Shama Sikander Video) زبردست وائرل ہو رہا ہے۔
بکنی میں شمع سکندر نے ڈھایا قہر
ہندی فلم اداکارہ شمع سکندر آئے دن اپنے فوٹوز ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس درمیان غور کریں تو شمع سکندر کی تازہ ترین ویڈیو میں انہوں نے ہاٹنیس کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شمع سکندر بلیک اینڈ بلیو بکنی میں سوئمنگ پول میں کافی ہاٹ لگ رہی ہیں۔ پہاڑوں میں چھٹیاں گزار رہی شمع سکندر اس ویڈیو میں پر سکون موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔ یہی نہیں بکنی میں شمع سکندر کا لک بہت بولڈ اور قاتلانہ لگ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر شمع سکندر کی اس تازہ ترین ویڈیو کو فینس بے حد پسند اور شیئر کر رہے ہیں جس کی وجہ سے شمع کی یہ ہاٹ ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔
ان بالی ووڈ فلموں میں آچکی ہیں نظر
بتادیں کہ شمع سکندر نے بالی ووڈ کے سوپر اسٹار عامر خان کی سوپر ہٹ فلم من سے کافی شہرت حاصل کی تھی۔ اتنا ہی نہیں شمع سکندر نے بائی پاس روڈ، سیکسوہالک، مایا، پریم اگن، انش دا ڈیڈلی پارٹ، دھوم دھڑاکا، بستی اور سیون جیسی کئی ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرا ہے۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔