உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صبا علی خان نے مرحوم والد منصور علی خان پٹودی کی ماں شرمیلا ٹیگور کے ساتھ بیحد ہی خاص لمحات کی شیئر کی تصویر

    صبا علی خان (Saba Ali Khan) نے تھرو بیک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں شرمیلا ٹیگور دلہین کے جوڑے میں سجی ہوئیں نظر آرہی ہیں۔

    صبا علی خان (Saba Ali Khan) نے تھرو بیک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں شرمیلا ٹیگور دلہین کے جوڑے میں سجی ہوئیں نظر آرہی ہیں۔

    صبا علی خان (Saba Ali Khan) نے تھرو بیک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں شرمیلا ٹیگور دلہین کے جوڑے میں سجی ہوئیں نظر آرہی ہیں۔

    • Share this:
      شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore)  اور مرحوم منصور علی خان پٹودی (Mansoor Ali Khan Pataudi)  کی لاڈلی صبا علی خان (Saba Ali Khan)  سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اکثر ہی وہ اپنی یادوں کا پتارا  کھول کر وہ پرانی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ بھابھی کرینہ کپور خان ہوں یا بھتیجا تیمور ہو یا ابراہیم ، بھانجی سارہ یا بھائی جان سیف علی خان ، وہ اکثر ان کی تھرو بیک تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں  سیف کی بہن صبا نے اپنی ماں اور ابا کی منگنی کی تصویر شیئر کی جو اپنے آپ میں بیحد ہی خاص ہے اور یہی وجہ ہے کہ تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ دونوں کا شاہی انداز بلیک اینڈ وہائٹ  تصویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

      صبا علی خان (Saba Ali Khan) نے تھرو بیک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں شرمیلا ٹیگور دلہین کے جوڑے میں سجی ہوئیں نظر آرہی ہیں۔ شرمیلا ٹیگور کے ساتھ دولہے راجا منصور علی خان پٹودی  (Mansoor Ali Khan Pataudi)  ان کے بالکل برابر میں بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ وہیں دونوں کے بغل میں رشتے داروں کا جماوڑہ لگا ہوا ہے۔

      Sharmila Tagore, Mansoor Ali Khan Pataudi, Saba Ali Khan, Throwback Pic, Social Media, Sharmila Tagore-Mansoor Ali Khan engagement pic, सबा अली खान, शर्मिला टैगोर, मंसूर अली खान

      اس تصویر میں شرمیلا بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ شاہی شادی کی اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے صبا علی خان نے لکھا ہے، وہ رائل شادی، شادی کیلئے منگنی کرتے والدین، کاش میں بھی وہاں ہوتی۔ ماشااللہ۔ اس کیپشن کے ساتھ ہی انہوں اس طرح کے #nawab #mansuralikhan #pataudi #weds #sharmilatagore #thosewerethedays ہیش ٹیگ نھی دئے ہیں۔

      شرمیلا ٹیگور  نے ایک بار کھل کر بات کی تھی کہ وہ اتنے سارے بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ اداکاری کے باوجود انہیں  منصور  علی خان سے کیوں پیار ہوا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ میں ان سے 1965 کے قریب کسی کی پارٹی میں ملی تھی۔ وہاں سے دونوں ایک دوسرے کے قریب آئے۔ شرمیلا اور منصور دونوں نے 1968 میں شادی کرلی تھی۔ ان کے تین بچے ہیں، سیف علی خان ، صبا علی خان اور سوہا علی خان۔ شرمیلا اب پٹودی محل ، گروگرام میں رہتی ہیں۔ سوہا اور سیف دونوں اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ان سے ملنے آتے جاتے  رہتے ہیں۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: