اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شہناز گل کی موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی فوٹو دیکھ چونک گئے لوگ، ’سڈناز‘ کے لیے ایسے لٹایا پیار

    شہناز گل کی موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی فوٹو دیکھ چونک گئے لوگ، ’سڈناز‘ کے لیے ایسے لٹایا پیار

    شہناز گل کی موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی فوٹو دیکھ چونک گئے لوگ، ’سڈناز‘ کے لیے ایسے لٹایا پیار

    حال ہی میں پنجابی اداکارہ نے اپنی سالگرہ منائی تھی اور پارٹی کی فوٹوز سوشل میڈی اپر شیئر کی تھی۔ ان فوٹوز میں شہناز کے موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی تصویر لگی نظر آرہی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      پنجابی اداکارہ اور بگ باس فیم سلیبریٹی شہناز گل ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہے۔ حال ہی میں شہناز اپنے میوزک ویڈیو ’گھنی سیانی‘ کو لے کر سرخیوں میں تھیں۔ اب اداکارہ کے فینس ان کے ایک خاص انداز پر فدا ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر پر یوزرس شہناز گل اور آنجہانی ایکٹر سدھارتھ شکلا کی جوڑی کو لے کر خوب  ٹوئٹس کررہے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by sidnaaz (@_.sidnaazians._)





      بگ باس میں بنی سڈناز کی جوڑی
      بگ باس سیزن 13 میں شہناز گل اور ٹی وی ایکٹر سدھارتھ شکلا کی کیمسٹری کافی پسند کی گئی تھی۔ اس شو کے بعد فینس نے کپل کو سڈناز کا نام دیا تھا۔ حالانکہ سدھارتھ شکلا کے دیہانت کے بعد فینس کا دل ٹوٹ گیا تھا۔ شہناز بھی اب کرئیر اور زندگی میں کافی آگے بڑھ گئی ہیں، لیکن حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر فینس کو سڈناز کی یاد دلادی۔ سوشل میڈیا پر شہناز کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کے موبائل وال پیپر پر فینس کی نظریں ٹک گئی ہیں۔


      یہ بھی پڑھیں:
      سوزین خان اور ارسلان کے ساتھ گھومنے نکلی پریتی زنٹا، شیئر کیا یہ خاص ویڈیو

      یہ بھی پڑھیں:

      ایوارڈ فنکشن میں کیٹرینہ کیف کا لُک دیکھ کر لوگوں کے اڑے ہوش، کہا-گڈنیوز بے بی آرہا ہے؟


      ویڈیوہورہا ہے جم کر وائرل
      حال ہی میں پنجابی اداکارہ نے اپنی سالگرہ منائی تھی اور پارٹی کی فوٹوز سوشل میڈی اپر شیئر کی تھی۔ ان فوٹوز میں شہناز کے موبائل اسکرین پر سدھارتھ شکلا کی تصویر لگی نظر آرہی ہے۔ ویڈیو میں شہناز کو اپنی کار میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پھر جب وہ سیٹ پر جا کر بیٹھتی ہے تو کیمرہ ان کے فون پر زوم ان کرتا ہے جس پر سدھارتھ کی پرانی تصویر لگی ہوئی ہے۔ یہ دیکھ کر سڈناز کے فینس خوشی سے جھوم اٹھے کہ شہناز نے آج بھی سدھارتھ کو اپنے دل میں جگہ دی ہوئی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: