اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شہناز گل نے ہنسی بن گئے تم۔۔۔ گانا گا کر پھر فینس کو کیا جذباتی، یوزرس نے ہارٹ ایموجی کی کردی برسات

    تصویر: شہناز گل: انسٹاگرام۔  (Image:Instagram/@shehnaazgill)

    تصویر: شہناز گل: انسٹاگرام۔ (Image:Instagram/@shehnaazgill)

    شہناز گل ان دنوں سلمان خان کے ساتھ کسی کا بھائی کسی کی جان فلم پر کام کررہی ہیں، جسے فرہاد سامجی اور ساجد نڈیاڈوالا کی جانب سے لکھا اور ڈائریکٹ کیا گیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      بگ باس سیزن 13 فائنلسٹ شہناز گل ورسٹائل ہیں۔ وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کمال کی سنگر بھی ہیں۔ حال ہی یں، شہناز نے سوشل میڈیا پر اپنی سوئیٹ آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے کئی ویڈیو شیئر کیے ہیںَ اسی کے ساتھ شہناز گل نے اپنی سنگنگ اسکلس سے سب کا دل بھی جیت لیا ہے۔ جمعہ کو بھی اداکارہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک کلپ شیئر کی ہے۔ اس کلپ میں شہناز گل بالی ووڈ فلم کا گانا ہنسی بن گئے ۔۔گاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ وہیں ان کے گانے اور ان کے پرفیکٹ فلو کی فینس کافی تعریف کررہے ہیں۔

      شہناز کی گلوکاری نے فینس کو کیا ایموشنل
      شہناز گل کے سنگنگ اسکل نے سبھی کو جذباتی اور متاثر کردیا ہے۔ ان کے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن ریڈ ہارٹ ایموجی سے بھرا ہوا ہے۔ اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے فینس میں سے ایک نے لکھا، واہ بہت بہترین ۔۔بہت اچھا لگا۔۔۔ #شہناز گل ہمیشہ شائن کرتی رہو۔ وہیں ایک اور یوزر نے کمنٹ کیا، ’آپ اپنی پیوریٹی کو برقرار رکھتے ہوئے اور زیادہ شائن کریں۔‘ ایک اور نے لکھا ہے، ’آپ بہت کمال کی ہیں‘۔ وہیں شہناز کے بھائی شہباز نے بھی شہناز کے ویڈیو پر ہارٹ ایموجی پوسٹ کیے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)





      لگاتار اپنے گانے کے ویدیو شیئر کررہی ہیں شہناز
      اس مہینے کی شروعات میں بھی ، شہناز گل نے ایک اور ویڈیو شیئر کیا تھا۔ اس کلپ میں وہ جو بھیجی تھی دعا گانا گاتی نظر آرئی تھیں. ایک دگر کلپ میں، انہوں نے شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی فلم رب نے بنادی جوڑی کے گانے تجھ میں رب دکھتا ہے سے سبھی کو کافی ایمپریس کیا تھا۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)





      یہ بھی پڑھیں:
      انکیت نے ٹینا کی اصلیت کو لے کر کیے چونکانے والے انکشاف، کہا-صرف گیم کے لیے اس نے ۔۔۔

      یہ بھی پڑھیں:
      کرینہ کپور سے لے کر شبانہ اعظمی تک، اپنے سوتیلے بچوں سے بے حد پیار کرتی ہیں یہ اداکارائیں

      ورک فرنٹ کی بات کریں تو شہناز گل ان دنوں سلمان خان کے ساتھ کسی کا بھائی کسی کی جان فلم پر کام کررہی ہیں، جسے فرہاد سامجی اور ساجد نڈیاڈوالا کی جانب سے لکھا اور ڈائریکٹ کیا گیا ہے۔ فلم میں شہناز اور سلمان کے علاوہ پوجا ہیگڑے، وینکٹیش ڈگبوتی اور پارتھ سدھ پورا بھی لیڈ رول میں ہیں۔ اس فلم کے اسی سال 30 دسمبر کو سینما گھروں میں دستک دینے کی امید ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: