شلپا شیٹی اور راج کندرا نے شرلن چوپڑا کے خلاف کیا 50 کروڑ روپئے کا ہتک عزت کا مقدمہ

شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) کے شوہر راج کندرا (Raj Kundra) حال ہی میں ایک پورنو گرافی معاملے (Pornography case) میں ان کی گرفتاری کے بعد سرخیوں میں تھے۔ اس معاملے میں پولیس نے شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کے بیان درج کروائے تھے، جنہوں نے ان پر آن لائن پورن بنانے اور تقسیم کرنے کا الزام لگایا تھا۔

  • Share this:
    نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) اور ان کے شوہر راج کندرا (Raj Kundra) نے اداکارہ شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) کے خلاف 50 کروڑ روپئے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ نیوز ایجنسی آئی اے ایس کے مطابق، شرلن چوپڑا نے راج کندرا اور شلپا شیٹی کے خلاف مبینہ طور پر جنسی استحصال، دھوکہ دہی اور مجرمانہ دھمکی کے لئے شکایت درج کی تھی۔

    واضح رہے کہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا حال ہی میں ایک پورنو گرافی معاملے (Pornography case) میں ان کی گرفتاری کے بعد سرخیوں میں تھے۔ اس معاملے میں پولیس نے شرلن چوپڑا کے بیان درج کروائے تھے، جنہوں نے ان پر آن لائن پورن بنانے اور تقسیم کرنے کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد حال ہی میں شرلن چوپڑا نے راج کندرا اور شلپا شیٹی کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی تھی۔ شرلن چوپڑا نے راج کندرا اور شلپا شیٹی کے خلاف مبینہ طور پر ذہنی اور جنسی ہراسانی کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام لگاتے ہوئے معاملہ درج کروایا تھا۔

    Twitter Printshot

    ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا تھا، ’لڑکیوں سے جسم کی نمائش کرواکر آپ ان کے رقم کی ادائیگی کیوں نہیں کرتے؟ آپ ان کو چونا کیوں لگاتے ہیں؟ آپ ان کو ٹوپی کیوں پہناتے ہیں؟ کیا یہ ہوتا ہے ایتھیکل بزنس؟ آپ کو بزنس مین بننا ہے، جائیے سیکھئے، ٹاٹا کیسے بزنس کرتے ہیں۔ ایتھکس کے ساتھ کرتے ہیں، جو وعدے کرتے ہیں وہ نبھاتے ہیں اور آپ کیا کرتے ہیں؟ آپ آرٹسٹ کے گھر پر جاکر ان کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔ ان کے گھر پر جاکر اسے انڈرورلڈ کی دھمکی دیتے ہیں۔ بولتے ہیں جنسی استحصال کرتے ہیں۔

    شرلن چوپڑا نے انکشاف کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ وہ راج کندرا کے خلاف اپنا معاملہ واپس لینے کے لئے اپریل، کو جوہو پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئی تھیں۔ راج کندرا پر مزید الزام لگاتے ہوئے شرلن چوپڑا نے کہا تھا کہ 27 مارچ 2019 کو راج کندرا دیر رات ان کے گھر آئے تھے اور اس نے اس کا جنسی استحصال کیا۔ ساتھ ہی 29 مارچ کو انہوں نے راج کندرا کے دباو میں ایک فوٹو شوٹ کروایا تھا۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: