اپنا ضلع منتخب کریں۔

    44سال کی شلپا شندے کی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی شادی، اب گھر بسانے کو لے کر سوچتی ہیں یہ بات

    Shilpa Shinde Marriage:شلپا شندے ٹی وی سیریل 'بھابی جی گھر پر ہیں' میں نظر آئی تھیں۔ اس کامیڈی ٹی وی سیریل میں شلپا نے 'انگوری بھابھی' کا کردار ادا کیا تھا۔ اس ٹی وی سیریل کی وجہ سے شلپا بھی گھر گھر مقبول ہوگئی تھیں لیکن کہا جاتا ہے کہ فیسوں میں اضافے پر تنازع کے بعد اداکارہ نے ٹی وی سیریل 'بھابی جی گھر پر ہیں' چھوڑ دیا۔

    • Share this:
      Shilpa Shinde Marriage:اداکارہ شلپا شندے نہ صرف اپنی بہترین اداکاری بلکہ اپنی ذاتی زندگی کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ شلپا شندے ٹی وی سیریل 'بھابی جی گھر پر ہیں' میں نظر آئی تھیں۔ اس کامیڈی ٹی وی سیریل میں شلپا نے 'انگوری بھابھی' کا کردار ادا کیا تھا۔ اس ٹی وی سیریل کی وجہ سے شلپا بھی گھر گھر مقبول ہوگئی تھیں لیکن کہا جاتا ہے کہ فیسوں میں اضافے پر تنازع کے بعد اداکارہ نے ٹی وی سیریل 'بھابی جی گھر پر ہیں' چھوڑ دیا۔ تاہم آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ شلپا شادی کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ شلپا جن کی عمر 44 سال تھی ان کی شادی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی۔

      جی ہاں، شلپا نے ٹی وی اداکار رومیت راج سے منگنی کی تھی۔ تاہم اس سے پہلے کہ بات شادی تک پہنچتی شلپا نے منگنی توڑ دی۔ درحقیقت شلپا شادی کر کے گھر بسانا نہیں چاہتی تھیں بلکہ وہ اپنے کریئر میں ایک مقام حاصل کرنا چاہتی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ اداکارہ کی شادی سے قبل ہی منگنی ٹوٹ گئی۔ تاہم ایک انٹرویو میں شلپا سے پوچھا گیا کہ وہ شادی کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟

      یہ بھی پڑھیں:
      Lock Upp:کنگناکے سامنے پرنس اور منور ہوئے شرٹ لیس، ایکٹریس نے کہا-’سیٹیاں مارو لڑکیوں‘

      اس سوال کے جواب میں شلپا نے کہا کہ دیکھو میں یہ نہیں کہہ رہی کہ میں شادی نہیں کروں گی۔ مجھے نہیں معلوم کہ مستقبل میں میرے لیے کیا چھپا ہے۔ تاہم ایک بات بتاتی ہوں کہ میں اس وقت شادی کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہی۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Mia Khalifa Photos:میاں خلیفہ کی اب تک کی سب سے بولڈتصویریں وائرل-لوگوں کے چھوٹے پسینے

      شلپا نے مزید اصرار کیا کہ 'مجھے سنگل رہنا پسند ہے، مجھے کچھ بھی کرنے کی آزادی ہے'۔ شلپا کا مزید کہنا ہے کہ 'پارٹنر کے ساتھ مطابقت ہونی چاہیے اور ہم لوگوں کے طرز زندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا ہونا بہت مشکل ہے'۔ آپ کو بتادیں کہ شلپا بگ باس 11 کی فاتح بھی رہ چکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: