உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وراٹ کوہلی، پرینکا چوپڑا کے بعد Shraddha Kapoor نے بھی حاصل کی یہ بڑی کامیابی

    وراٹ کوہلی، پرینکا چوپڑا کے بعد Shraddha Kapoor نے بھی حاصل کی یہ بڑی کامیابی

    وراٹ کوہلی، پرینکا چوپڑا کے بعد Shraddha Kapoor نے بھی حاصل کی یہ بڑی کامیابی

    Shraddha Kapoor: حال ہی میں شردھا کپور ایک لیڈنگ بزنس میگزین Entrepreeur کا چہرہ بنی تھیں۔ برانڈ اینڈورس کے لئے بھی وہ کمپنیوں کی پسندیدہ بنتی جارہی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Hyderabad
    • Share this:
      Shraddha Kapoor:شردھا کپور بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکاراوں میں سے ایک ہے۔ زبردست فلمی بیک گراونڈ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنے دم پر خود کو انڈسٹری میں قائم کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انسٹاگرام پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ اب وہ بھی وراٹ کوہلی اور پرینکا چوپڑا کے بعد 75 ملین فالوورس کلب میں شامل ہوگئی ہیں۔

      شردھا کے لئے یہ ایک بڑی کامیابی ہی مانی جائے گی اور اس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا پر ان کا سچا اور حقیقی ہونا ہے۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)





      شردھا کا رئیل ہونا فینس کو ہے پسند
      شردھا کا سوشل میڈیا فیڈ بے حد آرگینک ہے۔ پھر چاہے ان کی سنڈے سیلفی ہو یا پھر فیملی کےس اتھ کی تصویریں۔ وہ کبھی بھی کسی ایجنسی بیسٹ کنٹینٹ کا استعمال نہیں کرتیں۔ وہ اپنی رئیل فوٹوز کو پوسٹ کرنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔ ان کی انسٹاگرام پروفائل سچائی اور پازیٹیویٹی کی علامت ہے، جو ان کے فینس اور فالوورس کو ہمیشہ اپنی طرف راغب کرتی ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)





      یہ بھی پڑھیں:
      بچے کے استقبال کے لئےAlia-Ranbirنے کی ہیں خاص تیاریاں،ایکٹر نے کہا-بس ایک چیزپرچل رہی بحث

      یہ بھی پڑھیں:
      نکی تنبولی نے ڈیپ نیک ڈریس میں شیئر کی بولڈ تصاویر، سوشل میڈیا پر بتایا گیا ایم ایم ایس

      رنبیر کے ساتھ آرہی ہے اگلی فلم
      حال ہی میں شردھا کپور ایک لیڈنگ بزنس میگزین Entrepreeur کا چہرہ بنی تھیں۔ برانڈ اینڈورس کے لئے بھی وہ کمپنیوں کی پسندیدہ بنتی جارہی ہیں۔ ان کے پاس اس وقت لگ بھگ 20 برانڈ انڈورسمنٹ ہیں۔ وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ بہت جلد لو رنجن کی آنے والی فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں گی۔ یہ فلم اگلے سال آٹھ مارچ کو ریلیز ہونے والی ہے۔ رنبیر کے ساتھ ان کی جوڑی پہلے ہی فینس کو کافی پسند آنے لگی ہے۔ انہیں اب بے صبری سے فلم کی ریلیز کا انتظار ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: