உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری کی بیٹی Palak Tiwariنے ڈیزائنر برالیٹ میں دئیے بولڈ پوز، فینس کے چھوٹے پسینے

    پلک تیواری نے پھر شیئر کیے اپنے انتہائی بولڈ تصاویر۔

    پلک تیواری نے پھر شیئر کیے اپنے انتہائی بولڈ تصاویر۔

    Palak Tiwari Bold Photos & Video: پلک تیواری کے کام کی بات کریں تو وہ جلد ہی انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ ان کی فلم 'روزی - دی سیفرون چیپٹر' اسی ماہ ریلیز ہوگی۔ فلم کے ہدایت کار وشال مشرا ہیں جبکہ وویک اوبرائے، پریرنا وی اروڑہ نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

    • Share this:
      Palak Tiwari Bold Photos & Video:'کسوٹی زندگی کی' فیم اور معروف ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی طرح ان کی بیٹی پلک تیواری بھی انڈسٹری کا ایک مشہور چہرہ بنی ہوئی ہے۔ پلک ان دنوں مسلسل سرخیوں میں ہے۔ حال ہی میں پلک کو گلوکار ہارڈی سندھو کے ساتھ میوزک ویڈیو 'بجلی' میں دیکھا گیا تھا۔ پلک سوشل ایکٹنگ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ادھر پلک کی ایک بولڈ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس ویڈیو میں ان کا روپ دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔

      پلک تیواری نے اپنی تازہ ترین ویڈیو اور کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ اس میں پلک کا لُک مداحوں کو حیران کر رہا ہے۔ اس دوران پلک نے سیاہ رنگ کا ڈیزائنر بریلیٹ پہن رکھا ہے جس پر کئی کوڈ لکھے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی پلک نے اس بریلیٹ کے ساتھ میچنگ پینٹ اور جیکٹ بھی اٹھا رکھی ہے۔ وہیں پلک کھلے بالوں میں اسٹائل دیتی نظر آرہی ہیں۔ پلک کیمرے کے سامنے مختلف انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے اس ہاٹ اوتار کو دیکھ کر ان کے مداح کافی حیران ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے، مداح ان کی ہاٹنس کی تعریف کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ اب تک ان تصاویر کو کافی لوگ دیکھ چکے ہیں۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii)





      یہ بھی پڑھیں:
      Aishwarya Raiکوجب ماڈلنگ کے لئے ملے تھے صرف 1500روپے، اب وائرل ہورہی ہیں یہ تصاویر

      یہ بھی پڑھیں:
      Urfi Javed Net Worth Fees:عرفی جاوید کی کمائی،لگژری لائف اسٹائل جان کرحیران ہوجائیں گے آپ

      پلک تیواری کے کام کی بات کریں تو وہ جلد ہی انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔ ان کی فلم 'روزی - دی سیفرون چیپٹر' اسی ماہ ریلیز ہوگی۔ فلم کے ہدایت کار وشال مشرا ہیں جبکہ وویک اوبرائے، پریرنا وی اروڑہ نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم میں پلک تیواری کے ساتھ وویک اوبرائے بھی نظر آنے والے ہیں۔ دوسری جانب پلک کو حال ہی میں ہارڈی سندھو کے ساتھ گانے 'بجلی بجلی' میں دیکھا گیا تھا۔ یہ گانا بہت زیادہ ہٹ ہوا ہے۔ مداحوں نے اس گانے کو بے حد پسند کیا اور اب تک نہ جانے اس گانے پر کتنی ریلز بن چکی ہیں۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: