உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ نے کیا مشت زنی سین ، بولیں کافی پینے جیسا تھا یہ سین ، دو سیکنڈ کو بھی نہیں لگا بولڈ

    شویتا ترپاٹھی مرزا پور میں اپنے مشت زنی سین کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ پہلی مرتبہ ایسے بولڈ انداز میں پردے پر آرہی شویتا نے شوٹنگ کا تجربہ شیئر کر کے سبھی کو حیران کر دیا ہے ۔

    • Share this:

      بالی ووڈ اداکارہ شویتا ترپاٹھی مرزا پور میں اپنے مشت زنی سین کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ پہلی مرتبہ ایسے بولڈ انداز میں پردے پر آرہی شویتا نے شوٹنگ کا تجربہ شیئر کر کے سبھی کو حیران کر دیا ہے ۔ ا س مشت زنی سین کو لیکر بات کرتے ہوئے شویتا نے کہا ، خواتین مردوں کو پسند کرتی ہیں۔ ان کی سیکشوئل  ڈیزائرس ہوتی ہیں۔جب میں نے سین پڑھا اور پورا گراف سمجھا تو مجھے دو سیکنڈ کیلئے بھی اپنا سین بولڈ نہیں لگا۔

      شویتا نے کہا مشت زنی سین کافی پینے جیسا ریگولر اور نارمل تھا۔ شویتا کا یہ سین ویب سیریز میں ان کا انٹرو ڈکشن سین ہے۔

      مرزا پور میں شویتا لائبریری میں مشت زنی کرتی نظر آرہی ہیں۔ سین میں دیکھیں گے کہ گولو گپتا (شویتا) لائبریری میں بیٹھ کر ایک کتاب پڑھ رہی ہیں۔ وہیں گولو کی بہن انہیں ڈھونڈ رہی ہے۔ وہ گولو کو کمرے کے ایک کونے میں پسینے میں لتھ پتھ پاتی ہے ہو 'مل گئی پوری دنیا کی جانکاری" اس پر گولو جواب دیتئ یے ' ہاں دیدی سورگ کی تو مل ہی گئی"۔

      بتادیں کہ لسٹ اسٹوریز میں نیہا دھوپیا نے بھی لائبریری میں مشت زنی سین کیا تھا ۔ نیہاکے سین نے بھی کافی سرخیاں بٹوری تھیں۔

      First published: