ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

لیک ہوا نیہا ککر اور روہن پریت سنگھ کی شادی کا ویڈیو، یہ کرتے آئے نظر: ویڈیو یہاں دیکھیں

نیہا ککر (Neha Kakkar) اور روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) کے پھیروں کا ویڈیو بھی سامنے آگیا ہے۔ یہ ویڈیو کو شادی کے دوران لیک ہوا ہے جس میں نئی نویلی ​​دلہن نیہا ککر اور دولہے راجا روہن پریت پھیرے لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

  • Share this:
لیک ہوا نیہا ککر اور روہن پریت سنگھ کی شادی کا ویڈیو، یہ کرتے آئے نظر: ویڈیو یہاں دیکھیں
نیہا ککر (Neha Kakkar) اور روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) کے پھیروں کا ویڈیو بھی سامنے آگیا ہے۔ یہ ویڈیو کو شادی کے دوران لیک ہوا ہے جس میں نئی نویلی ​​دلہن نیہا ککر اور دولہے راجا روہن پریت پھیرے لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ممبئی۔ بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککر (Neha Kakkar)  ان دنوں زبردست سرخیوں میں ہیں۔ نیہا ککر اور روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh)  کو لیکر خبریں تو کافی وقت سے چل رہی تھیں لیکن آج اس خوبصورت جوڑے نے شادی کرلی ہے۔ ہم پہلے ہی مہندی سے ہلدی تک شادی سے پہلے کی تمام رسومات کی تصاویر اور ویڈیوز آپ کو دکھا چکے ہیں۔ لیکن اب نیہا ککر (Neha Kakkar)  اور روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh)  کے پھیروں کا ویڈیو بھی سامنے آگیا ہے۔ یہ ویڈیو کو شادی کے دوران لیک ہوا ہے جس میں نئی  نویلی ​​دلہن نیہا ککر  اور دولہے راجا روہن پریت پھیرے لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں نیہا اور روہن کے چہرے پر خوشی  صاف طور سے نظر آرہی ہے۔


حال ہی میں سنگر نیہا ککر اور روہن پریت کا پھیرے لیتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں  نیہا ہلکا گلابی رنگ کے لہنگے میں نظر آرہی ہیں وہیں روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh)  بھی میچنگ شیروانی پہنے نظر  آ رہے ہیں۔ روہن نے ہاتھ میں کٹار بھی لے رکھی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ نیہا ککر اور روہن ایک۔دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر پھیرے لے رہے ہیں اور آس۔پاس لوگوں کو دیکھ کر مسکرا بھی رہے ہیں۔ ویڈیو میں ہمیشہ کی طرح دونوں ہی بیحد کیوٹ نظر آرہے ہیں۔ یہاں دیکھین پھیروں کا ویڈیو۔




 




View this post on Instagram




 

Finally was waiting for this moment and now its coming true ❤️ . #nehupreet #nehudavyah ❤️ . @nehakakkar @rohanpreetsingh ❤️ . . ________________________________ [: Follow for best pics] [: Follow for best throwbacks] [: Follow for beautiful videos] [: Follow for amazing edits] [: Follow for best reels] ________________________________ @team__tonykakkar @team__tonykakkar @team__tonykakkar @team__tonykakkar @team__tonykakkar @team__tonykakkar . . . • • • • • • • ️ #nehakakkar #nehudiaries #nehukishaadi #neheart #nehuhappyneheartshappy #nehakakkarsongs #nehakakkarlive #nehakakkarwedding #nehearts #nehakakkarfans #tonykakkar #tonykakkarofficial #team_tonykakkar #weloveyou #trending #trendingnow #trendingtopic #loveinair #phere #marriage #sonukakkar


A post shared by Tony kakkar (@team_tonykakkar) on






اس ویڈیو کو نیہا ککر  (Neha Kakkar)  کے بھائی ٹونی ککر کے ایک فین کلب پیج نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیہا ککر اور روہن پریت سنگھ کے رشتے دار گرودوارے میں ہیں اور یہاں شادی کی خصوصی رسمیں ہو رہی ہیں۔ شادی میں کئی لوگ موجود نظر آرہے  ہیں۔ اس سے قبل  نیہا کے رنگ سیریمنی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوچکی ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 24, 2020 11:13 PM IST