உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب ایسی ڈریس میں سامنے آئی عرفی جاوید، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا: ذہنی حالت ٹھیک نہیں، دیکھئے Video

    Urfi Javed Viral Video: عرفی جاوید کی مقبولیت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ، کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب عرفی کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل نہ ہوں۔ ہر ایک دن وہ انٹرنیٹ پر سرخیوں میں رہتی ہیں اور وہ بھی صرف اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے۔

    • Share this:
      Urfi Javed Viral Video: عرفی جاوید کی مقبولیت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ، کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب عرفی کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل نہ ہوں۔ ہر ایک دن وہ انٹرنیٹ پر سرخیوں میں رہتی ہیں اور وہ بھی صرف اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے۔ عرفی کا ڈریسنگ سینس ایسا ہے کہ لوگ ان کے ویڈیوز پر تبصرہ کئے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں ۔ تبصرہ مثبت ہو یا منفی ، عرفی کو اس کی کوئی پروا نہیں ہے ۔

      یہ بھی پڑھئے: بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ نے بچہ کو دودھ پلاتے سامنے سے کرایا فوٹوشوٹ، مچا ہنگامہ، دیکھئے  تصاویر

      عرفی جاوید اچھی طرح جانتی ہیں کہ انہیں لائم لائٹ میں رہنے کے لیے کیا کرنا ہے۔ اس لیے انہوں نے اپنے ڈریسنگ سینس کو اپنا ہتھیار بنا لیا ہے۔ عرفی کا جو ویڈیو آج وائرل ہو رہا ہے وہ بھی ان کی ڈریس کی وجہ سے ہے۔ مشہور فوٹوگرافر ویرل بھیانی نے کچھ دیر پہلے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر عرفی کا ایک ویڈیو شیئر کیا تھا، جو اب انٹرنیٹ پر تابڑتوڑ وائرل ہوگیا ہے ۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      اس ویڈیو میں عرفی ائیرپورٹ پر مہرون کلر کی ڈریس میں نظر آ رہی ہیں۔ اس ڈریس میں کافی کٹس ہیں ، جسے انٹرنیٹ صارفین پسند نہیں کر رہے ہیں ۔ ان کے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا : 'اس کو کوئی کپڑا دیدو ، دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے'۔ اس کے ساتھ ہی ایک اور یوزر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا : کپڑوں میں مزید کٹ لگوا لیتیں تو اور بھی اچھی لگتیں ۔

      یہ بھی پڑھئے : فلم The Kashmir Files کے باکس آفس کلیکشن سے اس اداکار کو ہوئی جلن ، جانئے اب تک کتنی ہوئی کمائی

      تاہم کچھ لوگ عرفی کے اس ویڈیو کو پسند بھی کر رہے ہیں۔ کچھ اس ویڈیو پر عرفی کے لیے اچھا تبصرہ بھی کر رہے ہیں۔ بتادیں کہ عرفی اس وقت لائم لائٹ میں آئی تھیں، جب وہ 'بگ باس او ٹی ٹی' کا حصہ بنی تھیں ۔ حالانکہ وہ اس شو میں زیادہ دیر تک نہیں رہ سکیں اور وہ پہلی ایسی کنٹیسٹنٹ تھیں جو شو سے باہر ہو گئی تھیں۔ تاہم اس وقت سے لے کر اب تک عرفی اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں رہتی آرہی ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: