ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

'میں بھی ہوں خوبصورت'، اس خاتون نے موٹاپے کو بھدا کہنے والوں کے منہ پر مارا فوٹو کا طمانچہ

سوشل میڈیا پر ان دنوں پلس سائز ماڈل نااومی اور لانجری برانڈ لوہنی کی لوگ جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ اس ماڈل نے سبھی تنقیدوں اور منفی کمنٹس کا جواب دیتے ہوئے آن لائن پاورفل تصاویر شیئر کی ہیں ۔

  • Share this:
'میں بھی ہوں خوبصورت'، اس خاتون نے موٹاپے کو بھدا کہنے والوں کے منہ پر مارا فوٹو کا طمانچہ
'میں بھی ہوں خوبصورت'، اس خاتون نے موٹاپے کو بھدا کہنے والوں کے منہ پر مارا فوٹو کا طمانچہ

باڈی شیمنگ کسی بھی طرح سے بری ہوتی ہے ۔ لوگ موٹاپے سے لے کر دبلے پن تک کا کافی مذاق اڑاتے ہیں ۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے ہیں کہ ان کے ایک کمنٹ کا سامنے والے انسان پر کتنا گہرا اثر ہوتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں پلس سائز ماڈل نااومی اور لانجری برانڈ لوہنی کی لوگ جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ اس ماڈل نے سبھی تنقیدوں اور منفی کمنٹس کا جواب دیتے ہوئے آن لائن پاورفل تصاویر شیئر کی ہیں ۔


تصاویر میں نااومی اپنے کروی باڈی کو لانجری کے مائنڈفل رینج کے ساتھ شو کیا ۔ برانڈ نے اس فوٹوشوٹ کی تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصاویر میں نااومی سفید لیسی انڈرگارمنٹس میں باڈی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی اس فوٹوشوٹ میں نااومی نے سیکس ٹوائیز کو بھی ڈسپلے کیا ہے ۔ لوگوں کو نااومی کا پاورفل انداز کافی پسند آرہا ہے ۔


حالانکہ نااومی یہیں تک نہیں رکیں ۔ انہوں نے اس فوٹوشوٹ میں سماج کے کئی تصورات کی بھی دھجیاں اڑا دیں ۔ نااومی نے نہ تو انڈر آرمس ویکس کیا اور نہ ہی اس کو چھپایا ۔ بڑھے بالوں کے ساتھ تصویر شیئر کرکے انہوں نے اس قدرتی خوبصورتی کو فلانٹ کیا ۔ لوگوں کو نااومی کا یہ لک اور ان کا اعتماد کافی پسند آرہا ہے ۔


بتادیں کہ لوگ اکثر موٹاپے کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہیں اور سماج میں ایسے بہت سارے لوگ مل جائیں گے جو موٹے شخص کو دیکھ کر کمنٹس کرتے رہتے ہیں ۔ یہی نہیں بہت ساری اداکاراوں کو بھی باڈی شیمنگ جھیلنی پڑچکی ہے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: May 18, 2021 05:06 PM IST