உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت اور سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے کا خاص لمحات کا وائرل ویڈیو، درد بھری چیخ سن کر رودیں گے آپ

     سوشل میڈیا پر ان کے فینس مسلسل انہیں یاد کرکے پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں

    سوشل میڈیا پر ان کے فینس مسلسل انہیں یاد کرکے پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں

    اس ویڈیو میں سشانت پیرا گلائیڈنگ کر رہے ہیں اور انہیں ہوا میں ایسے اڑتا دیکھ کر ان کی چیخ نکل جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہوا۔ بالی ووڈ اداکار آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput ) کا آج 36 واں یوم پیدائش ہے ۔ اگر وہ آج دنیا میں ہوتے تو وہ 36 سال کے ہوتے۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس مسلسل انہیں یاد کرکے پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں ۔

    • Share this:
      اگر سشانت سنگھ راجپوت آج زندہ ہوتے تو ان کی عمر 36 سال ہوتی۔ 14 جون 2020 کو اداکار کے انتقال سے پورا ملک صدمے میں ڈوب گیا تھا۔ بالی ووڈ اداکار آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت  (Sushant Singh Rajput )  کا آج 36 واں یوم پیدائش ہے ۔ اگر وہ آج دنیا میں ہوتے تو وہ 36 سال کے ہوتے۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس مسلسل انہیں یاد کرکے پوسٹ شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ فینس کے ساتھ ساتھ اب سشانت کی ایکس گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے  (Ankita Lokhande)  نے سوشل میڈیا پر آج کے دن  گزشتہ سال  انہیں یاد کرتے ہوئے ایک اندیکھا ویڈیو شیئر کیا تھا ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل بھی ہوا۔ اس ویڈیو میں سشانت سنگھ راجپوت اپنے پیٹ ہاتچی کے ساتھ نظر آرہے ہیں ۔ وہیں اس سے پہلے انکتا لوکھنڈے نے  سشانت کے ساتھ گزارے خاص لمحات کو  بھی یاد کیا تھا۔ دراصل انکتا نے اپنی وکیشن کا تھرو بیک (Sushant-Ankita's Vocation Video) ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں سشانت پیرا گلائیڈںگ کر رہے ہیں اور انہیں ہوا میں ایسے اڑتا دیکھ کر ان کی چیخ نکل جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہوا

      سشانت کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande)  نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیحد ہی جذباتی پیغام لکھا ہے۔ سشانت ہم سب اور تمہارے فینس تمہیں بہت یاد کرتے ہیں۔ ویڈیو تب کا ہے جب سشانت اور انکتا (Sushant Ankita) اپنے دوستوں کے ساتھ ایک ٹرپ پر گئے تھے۔ وہیں سشانت نے پیرا گلائیڈنگ (Paragliding) کی تھی۔ سشانت جیسے ہی ہوا میں اڑنے کیلئے دوڑتے ہیں، تو ان انکتا انہیں دیکھ کر چلانے لگ جاتی ہیں۔ ان کے منھ سے نکلتا ہے گگو۔۔۔گگو۔۔ گگو گیا۔



       




      View this post on Instagram




       

      How beautifully expressed and written nats ❤️❤️ adi thanku so much for the memories ❤️ #Sushant u will be missed by all of us and all of ur fans 🖐 #keepflying #Repost @natasha_sharma_redij with @make_repost ・・・ काश तूने ये उड़ान भरी ही ना होती यार मेरे ,यां फ़िर काश तू जुड़ा रहता उन सब से जो तुझे तेरी जड़ों से जोड़े रखते थे. यूं तो शायद इतना तुझे याद ना करते हम यार , क्यूंकि तू मसरूफ था, खुश दिखता था खुद की चुनी हुई नयी दिलचस्प गलियों मे, हम भी तेरे यार खुश थे तुझे ऊंचा उड़ता देख कर. इस तरह तुझे खो देने का इल्म होता अगर, तो तुझे ये उड़ान भरने ही ना देते हम यार.क्यूंकि जब तू यहाँ ज़मीन पर था हम यारों के साथ, हस्ते थे हम, गाते भी थे, किस्से एक दूसरे को सुनाते भी थे. क्या हुआ जो ये हस्ता हुआ सपनो को यूं जीता हुआ यार मेरा फ़िर कभी ना हसेगा, ना रोयेगा फ़िर कभी ना जिएगा बस सोयेगा. उसकी इस नींद को सुकून दे या रब #truthshallprevail #justiceforsushantsinghrajput #memories #sushant #Helovedadventures #Manwithavision #manwithdreams This video was recorded by @adittyaredij On one of our vacation together @lokhandeankita your voice pierced through my heart 💔


      A post shared by Ankita Lokhande (@lokhandeankita) on






      یہ ویڈیو لاڈو اداکارہ نتاشا نے شیئر کیا تھا جسے انکتا نے ری پوسٹ کیا تھا۔ انہوں نے بیحد ہی جذباتی لائنس بھی شیئر کی ہیں۔ نتاشا کی یہ لائینیں واقعی رلا دینے والی ہیں۔

      نتاشا نے آگے لکھا ہے، اس ویڈیو کو آدتیہ نے ریکارڈ کیا تھا۔ یہ ہماری ایک ساتھ گزاری ہوئی چھٹیوں کا ویڈیو ہے۔ انکتا لوکھنڈے تمہاری آواز میرے دل میں چھید کردیتی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: