ودیا بالن بالی ووڈ کی وہ اداکارہ جنہیں فلموں میں ان کی فطری(Naturalness) اداکاری کیلئے جانا جاتا ہے۔ سن 2011 میں آئی فلم ڈرٹی پکچر میں ودیا بالن نے شاندار ایکٹنگ کی۔ فلم ایک بڑی ہٹ تھی۔ یہ ودیا بالن کی ایسی فلم تھی جس میں ناظرین نے ان کو بولڈ لک میں دیکھا تھا۔ اس کے بعد ودیا بالن نے کئی فلمیں کیں۔ لیکن ان کا یہ اوتار دیکھنے کو نہیں ملا۔ سن 2015 میں ودیا بالن ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آئی تھی جب انہوں نے نیوڈ فوٹو شوٹ کرا کر لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔ دراصل لاک ڈاؤن سے بیچ ودیابالن کے نیوڈ فوٹو ایک بار پھر سے وائرل ہو رہے ہیں جس نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا ہے۔
گزشتہ دنوں بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب اپنی نئی فلم شکنتلا دیوی کو لے کر چرچا میں تھیں۔ لیکن آج چرچا ودیا بالن لا فلم کی نہیں بلکہ سال2015 میں کیے گئے ایک فوٹو شوٹ کو لے کر ہورہی ہے۔ دراصل ایک تصویر کو پاپولر فوٹوگرافر ڈبو رتنانی نے انڈسٹری میں اپنے 25 سال پورے ہونے پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ تصویر میں ودیا بالن بن نیو ڈ اور بولڈ انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ ودیا بالن تصویر میں بیڈ پر لیٹی ہوئی نظر آرہی ہیں ہیں انہوں نے ہیں۔ بلیک اینڈ وہائٹ تصویر میں میں ودیا بالن کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر پر ان کے فینس کافی کمینٹ کر رہے ہیں۔
فوٹوگرافر ڈبو رتنانی کے کیلنڈر پر پہلی مرتبہ ودیا بالن 2011 میں نظر آئی تھیں۔ ودیا بالن نے ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کرایا تھا۔ وہیں 2015 میں تو انہوں نے نیوڈ ہوکر کر فوٹو شوٹ کراکے حد پار کر دی تھی۔ وائرل ہو رہی ودیا بالن کی ان تصویروں میں انہوں نے اپنی باڈی کو تکیے سے ڈھکا ہوا ہے۔ اس میں ودیا بالکل ہی الگ نظر آرہی ہیں۔
اداکارہ ودیا بالن نے انڈسٹری میں کامیابی کا کا سواد پریندہ فلم سے چکھا۔ اس فلم میں سیف علی خان کے ساتھ کام کیا تھا۔ودیا بالن نے اس کے بعد کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ودیا بالن پا ڈرٹی پکچر، دیڑھ عشقیا، پری نیتا، بھول بھلیا، کہانی نو ون کلڈ جسیکا، ہماری ادھوری کہانی، مشن منگل جیسی کئی فلموں میں میں نظر آئیں۔ انہیں فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے لیے نیشنل ایوارڈ اور 5 مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ سے نیچے نوازا جا چکا ہے۔
اب جلد ہی ودیا بالن شکنتلا دیوی کی بایو پک میں میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ثانیہ ملہوترا بھی نظر آئیں گی جو ان کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔ اس فلم سے دونوں ہی اداکاراؤں کا لک بھی سامنے آچکا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب ودیا اور ثانیہ 1.7 پہلی مرتبہ اسکرین ین شیئر کریں گی۔ بتا دیں کہ شکنتلا دیوی کو مانو کمپیوٹر بھی کہا جاتا ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔